کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم عائشہ ، میں اللہ کا شکر ٹھیک ہوں ، آپ انتظار کررہی تھیں ، مجھے علم ہوتا تو جلد آ جاتی ، کیسی ہیں آپ ؟
 

مقدس

لائبریرین
یہ لیں زونی سس آپ چائے پیئے

images
 

زونی

محفلین
ارے واہ پلک جھپکتے میں چائے حاضر ،،،، تھینکس مقدس!!!:)

میں فٹ ہوں سعود بھیا آج کافی وقت فرصت کا مل گیا تو سوچا محفل پہ گزارا جائے ،،،، آپ سنائیے کیا حال احوال ہیں ؟
 
یہ اچھا کیا کہ بٹیا رانی محفل گردی کو آ گئیں۔ ویسے روزآنہ فرصت کے مطابق آدھے گھنٹے، پندرہ منٹ یا زیادہ یہاں گذارنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کتنی دفعہ منع کیا ہے کہ لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ کیا مجال ہے جو آجکل کی پود کوئی کہنا مان جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top