فکر نہ کریں گڑیا رانی۔ وہ بالکل ٹھیک ہوں گے ان شاء اللہ۔ :)
ابن سعید خادم اگست 19، 2011 #150 عائشہ عزیز نے کہا: ارے ہاں۔۔۔ ڈھولکی تو لا دیں ذرا بھائی لوگ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھولکی وہاں پہونچا دی گئی ہے۔
عائشہ عزیز نے کہا: ارے ہاں۔۔۔ ڈھولکی تو لا دیں ذرا بھائی لوگ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھولکی وہاں پہونچا دی گئی ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #156 اب کسی طرح جویریہ بٹیا، زینب بٹیا اور دیگر بھولے بسروں کی خبر مل ہی جانی چاہیئے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2011 #157 سعود بھائی کیا یاد دلا دیا۔ کیا کبھی ان کو فیس بُک پر کسی نے دیکھا ہے؟
mfdarvesh محفلین ستمبر 7، 2011 #159 ناعمہ عزیز نے کہا: کوئی تو مجھے مس کر لےےےےےےےےےےےےے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں مس کر رہا ہوں، چلو اب چائے پلاؤ
ناعمہ عزیز نے کہا: کوئی تو مجھے مس کر لےےےےےےےےےےےےے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں مس کر رہا ہوں، چلو اب چائے پلاؤ