اس کا مطلب ہے کہ آج ان کی آمد زیادہ دیر تک متوقع ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 24، 2011 #224 میں بھی یہی سوچ رہی ہوں لالہ کہ ان کی طرف سے ہو آؤں دعا کریں امی سے اجازت مل جائے
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2011 #226 ناعمہ عزیز نے کہا: دوستوں کو بہت مس کر رہی ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوستوں کو چھوڑو اور گھر کے جو کام کرنے والے ہیں، وہ کرو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: دوستوں کو بہت مس کر رہی ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوستوں کو چھوڑو اور گھر کے جو کام کرنے والے ہیں، وہ کرو۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2011 #228 اچھا تو جو رعب جما کر عائشہ سے کرواتی ہو، وہ بھی اپنے کھاتے میں ڈال لیے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2011 #230 وہ 24 گھنٹے کالج میں تھوڑا ہی رہتی ہے۔ میں ظفری بھائی کو مس کر رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2011 #232 آپ کو مس کیا تھا، لیکن معلوم ہوا کہ آپ کی شادی ہو گئی ہے اور آپ بیگم کو پیارے ہو گئے ہیں تو خاموش ہو رہے۔ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
آپ کو مس کیا تھا، لیکن معلوم ہوا کہ آپ کی شادی ہو گئی ہے اور آپ بیگم کو پیارے ہو گئے ہیں تو خاموش ہو رہے۔ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #237 آہاں نوید لالہ کو فرصت مل ہی گئی آخر شمشاد لالہ دیکھ لیں نوید لالہ نے ہمیں نہیں دی وہ جو شادی پہ بہنوں کو دیتے ہیں ، بلکہ دینا تو دور پوچھا بھی نہیں
آہاں نوید لالہ کو فرصت مل ہی گئی آخر شمشاد لالہ دیکھ لیں نوید لالہ نے ہمیں نہیں دی وہ جو شادی پہ بہنوں کو دیتے ہیں ، بلکہ دینا تو دور پوچھا بھی نہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #239 ناعمہ عزیز نے کہا: آہاں نوید لالہ کو فرصت مل ہی گئی آخر شمشاد لالہ دیکھ لیں نوید لالہ نے ہمیں نہیں دی وہ جو شادی پہ بہنوں کو دیتے ہیں ، بلکہ دینا تو دور پوچھا بھی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بہنوں کو اس وقت دیتے ہیں جب تک کہ بیگم کو پیارے نہیں ہو جاتے اور یہ تو کب کے پیارے ہو چکے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آہاں نوید لالہ کو فرصت مل ہی گئی آخر شمشاد لالہ دیکھ لیں نوید لالہ نے ہمیں نہیں دی وہ جو شادی پہ بہنوں کو دیتے ہیں ، بلکہ دینا تو دور پوچھا بھی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بہنوں کو اس وقت دیتے ہیں جب تک کہ بیگم کو پیارے نہیں ہو جاتے اور یہ تو کب کے پیارے ہو چکے۔