میں تو یہاں ہی ہوں :)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2011 #243 ناعمہ عزیز نے کہا: میں تو یہاں ہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم یہاں ہو تو میرے پیسے کہاں ہیں؟
ناعمہ عزیز نے کہا: میں تو یہاں ہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم یہاں ہو تو میرے پیسے کہاں ہیں؟
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 9، 2011 #244 کچھ لوگوں کی ہنسی کو مس کررہی ہوں ۔سعود بھیا کے مخصوص مسکراہٹ ))کافی دنوں سے نظر نہیں آرہی ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 9، 2011 #245 بٹیا رانی ہم منتظر ہیں کہ ہماری مقدس بٹیا ایک دفعہ مسکرا دیں تو ہم بھی پہلے کی طرح مسکرانے لیں گے ان شاء اللہ۔
بٹیا رانی ہم منتظر ہیں کہ ہماری مقدس بٹیا ایک دفعہ مسکرا دیں تو ہم بھی پہلے کی طرح مسکرانے لیں گے ان شاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2011 #248 خرم کو آنا چاہیے تھا۔ اگر کسی کے پاس اس کا نمبر ہو تو مجھے ذ پ کر دیں۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 10، 2011 #249 میرے پاس تو نہیں ہے، نوید کو بھی پوچھنا چاہیے کہ اب ٹرانس سے نکل آئیں، بہت ہوگیا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2011 #250 نوید کو ٹرانس میں سے نکلنے میں چار پانچ سال لگیں گے، پھر وہ عادی ہو چکے ہوں گے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 13، 2011 #252 ہم اپنی سارہ خان بٹیا کو مس کر رہے ہیں۔ عرصہ ہوا ان کی کوئی خیر خیریت نہیں ملی۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #255 میں تو دہی کو مس کررہی ہوں کتنے دن ہوگئے مجھے دہی کھائے ہوئے ۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #258 نوید کی تو شادی ہو گئی ہے اور وہ بیگم کو پیارے ہو چکے ہیں۔ اب مشکل سے ہی آئیں گے۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 13، 2011 #259 تعبیر ، بوچھی ، ماورا ، جیہ ، خوشی سب پرانے ممبرز کو مس کرہی ہوں ۔