کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تجربہ یہ کہتا ہے کہ اپنی بیگم کو کہیں کہ کھانا لائے، یہ نہیں کہ اٹھ کر اس کے لیے چائے بنانا شروع کر دیں۔
 
میم نون

محفلین
:worried:

فی الحال تو ہماری خاتون اول پاکستان میں ہے، اس لئیے اسکے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا :sad2: البتہ باورچی خانے میں جا کر کھانا ضرور کھا سکتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
لالہ شچی مچی آپ یاد آ رہے تھے میکو :(
آئسکریم کھلا دیں نا پلیجج:rolleyes:
یاد آ رہا تھا، وہ تو مجھے معلوم ہے کہ تمہیں پھر کچھ ادھار چاہیے ہو گا۔

اور اتنی سردی میں آئسکریم نہیں کھانی چاہیے۔ اس سے گلا خراب ہو جائے گا۔ سر بھی درد کرے گا اور گلا بھی۔ پھر آرام دلانے کے لیے دونوں کو دبانا پڑے گا۔ اور میں نہیں چاہتا کہ تم "وہاں" جانے کی بجائے کہیں اور چلی جاؤ۔ اس سے اچھا دودھ پیؤ اور وہ بھی گرم کر کے۔
 
ناعمہ عزیز

سیدھے سے آئسکریم کھلا دیں نہیں تو میں نے سعود لالہ کو بتا دینا ہے :mad:
 
شمشاد

لائبریرین
دھمکی کام کر گئی تمہاری۔ یہ لو۔

Favim.com-4226.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top