عائشہ عزیز
لائبریرین
اب تو اتنے خواب ہوگئے ہیں چاچو پتا نہیں کونسا خواب دیکھنے کے بعد ملیں گی
میں ظفری اور حجاب کو مس کر رہا ہوں۔
شمشاد بھائی ، پاکستان میں بھی اور پاکستان سے باہر بھی لیکن آج تو یہ احساس محفل پر ہوا ہے ۔
میں سورج کو مس کر رہا ہوں۔
کیا عدل اور انصاف آپ کو محفل میں بھی نہیں نظر آ رہا۔۔۔ ؛(
ظفری سے میرا فون پر رابطہ رہا ہے۔ وہ آج کل کافی مصروف ہیں۔
ایک بات نے ہرٹ کیا نبیل بھائی
لوجی ۔۔۔ بھوت تو ہم پہلے سے ہی ہیں ۔۔ پرّی کے لیے تو بھوت بننا پڑتا ہی ہے ناں ۔۔۔اس کے لیے کہیں آپ کو بھوت تو نہیں بننا پڑے گا ناں۔