کوئی اسپیشل کال بھیاہم تو ابھی اپنے موبائل میں ختم ہوجانے والے بیلنس کو مس کررہے ہیں،
کہ ابھی ساری دوکانیں بند پڑی ہیں اور ہم موبائل میں موجود سارا بیلنس ایک کال میں پھونک چکے ہیں۔
کوئی اسپیشل کال بھیا
آہم آہم
ہی ہی ہی
بھیا اسپیشل کال والا بندوبست کر لیں ناںبات ہی تو یہ ہے کہ کسی اسپیشل کال کی نوبت نہیں آتی
اس لیے ہمارے پاس گھنٹہ پیکج جیسا کوئی حساب کتاب نہیں
اب اتفاقاً ایک لمبی کال ہوگئی۔
اور بیلنس دی اینڈ
بھیا اسپیشل کال والا بندوبست کر لیں ناں
پھر آپ ہی کا فائدہ ہو گا
یو نو
دین یو ول ہیو پیکج تو بیلنس اینڈ نہیں ہو گا
ٹائم نکالیں ناں بھیایا آئی نو
بٹ آئی ڈونٹ ہیو دی ٹائم فور دیز ٹائپ آف ایکٹیویٹیز
ٹائم نکالیں ناں بھیا
ہی ہی ہی
سون یو ول ہیو ٹو فائینڈ سم ون ٹو گیٹ میریڈ ناں
ہی ہی ہی
ہم بھلا کیونکر ٹائم نکالیں اس کام کے لیے۔
ہمیں تو آپ بہنوں کی پیاری پیاری اور میٹھی میٹھی باتیں اچھی لگتی ہیں
ہمارا سارا وقت ان باتوں پر وار
تو کیوں کریں ہم پیکج پر گفتگو بیکار
اور یہ دوسرا کام تو میری ماما کریں گی
ہی ہی ہی ہی سو سوئیٹ بھیاااااااا
آپ نے تو شعر لکھ مارا
یہاں سارے شاعر ہیں سوائے میرے اور عائشہ کے۔۔
ماما سے کہیں ناں جلدی سے کریں۔۔ مجھے بریانی کھانی ہے آپ کی شادی والی
پر میری فیورٹ بریانی ہے ناں۔۔۔ ہاں ڈیزرٹ میں آئسکریم کھلائیے گا بھیانہیںںںںں۔
میں بھی شاعر نہیں ہوں۔
یہ تو بس کبھی کبھی مغالطے میں نکل جاتے ہیں منہ سے
اور بریانی ہی کیوں۔
سب کچھ کھانا شادی میں
ہی ہی ہی بھیامیں بھی ان میں شامل ہوں۔ اور اردو شاعری پر یہ میرا بہت احسان ہے کہ میں شاعر نہیں بنا۔