کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
تھینک یو شمشاد بھیا
میں اتنے کم دنوں میں یہاں کی اتنی عادی ہو گئی ہوں
کہ ایسا لگتا ہے کہ کچھ کمی سی ہے۔۔ یہاں آنے کی وجہ سے
آج کل امی سے کوکنگ کلاسز اٹینڈ کر رہی ہوں
اس کا ایک نمونہ آپ نے دیکھ لیا ناں
ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ شادی شدہ ہو چکی ہیں، وہ تو شادی کے بعد جو کچھ عرصے کے لیے آتی رہی ہیں، وہی کیا کم تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کو مس کر رہا ہوں۔

رمضان میں حاضری ضرور دیجیئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہو جائے۔ :noxxx:
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم درویش بھائی، فکر نہ کریں عید بھی بس آئی کہ آئی۔

ویسے میری عید بھی اس دفعہ پاکستان ہو گی انشاء اللہ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
عید وہی والی جو ماہ رمضان کے بعد آتی ہے یعنی کہ عید الفطر یا پھر عید کسی "بندی" کا نام ہے جس کو مس کر رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو ابھی 28 یا 29 دن کے بعد آئے گی۔ رمضان سے پہلے ہی آپ نے مس کرنا شروع کر دیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top