میم نون
محفلین
ہاں تو ایسی شکل سے مس کرتے ہیں ناں، آپ تو بینڈ باجے بجا رہی تھیںہائیں آپ نے ہی تو کہا تھا مس کرو
ہاں تو ایسی شکل سے مس کرتے ہیں ناں، آپ تو بینڈ باجے بجا رہی تھیںہائیں آپ نے ہی تو کہا تھا مس کرو
ظفری بھائی آپ کو مس کر رہا ہوں۔
رمضان میں حاضری ضرور دیجیئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہو جائے۔
ہاں تو ایسی شکل سے مس کرتے ہیں ناں، آپ تو بینڈ باجے بجا رہی تھیں
بڑی مشکل سے کچھ دیر کی چھٹی لیکر آیا ہوں ۔ ویسے بھی اس طرح چھٹیاں لینے سے رمضان میں آرام میں خلل پڑ جاتا ہے ۔
اب عید کے بعد ملاقات ہوگی ۔
جی جی بالکل یہ والی:
جشن آزادی کے تو کتنے سارے دھاگے کھلے ہوئے ہیں۔
یہ جنس نایاب ہے۔
یہ جنس نایاب ہے۔
ناعمہ کو مس کر رہی ہوں۔۔۔۔