آہو مس مس مس مس مس مس مسآپکی کافی ساری سہیلیاں محفل سے غائب ہیں انکو مس کریں
شمشاد بھیا۔۔ میری آئیز بہت زیادہ خراب ہوئی ہیں۔ امی لیپ ٹاپ کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتی
اور کالی آنکھوں والے ۔۔؟
بھوری کون سا کلر ہے سعود بھیا
ہا ہا ہا۔ اب شمشاد بھائی کہیں گے کہ اکثر بھوری آنکھوں والے لوگ بے وفا ہوتے ہیں۔
آہو مس مس مس مس مس مس مس
نوید لالہ میں کر رہی ہوں مس مس
ہائیں آپ نے ہی تو کہا تھا مس کرویہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ اُنھیں مس کم اور اُنکی غیر حاضری کا جشن زیادہ منا رہی ہیں