مغزل
محفلین
تو اس کو بھی میرا عقاب اچھا لگا۔
ہاہاہ ہاہ شمشاد بھائی دیکھ لیجے اب عقاب صرف بچوں کو ہی پسند آتا ہے۔۔ ہاہہاہا
میری مانیے تو ‘‘شمشاد‘‘ کی تصویر لگا دیں اوتار میں جڑوں سمیت۔۔
تو اس کو بھی میرا عقاب اچھا لگا۔
ارے واہ ۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر ہے ۔۔ یہ پگل کالفظ پڑھ کرلطف آیا ۔۔ ہاہہہاہاہہاہشمشاد بھائی مجھے پگل کر رہے ہیں
ارے واہ ۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر ہے ۔۔ یہ پگل کالفظ پڑھ کرلطف آیا ۔۔ ہاہہہاہاہہاہ
پگل ہاہہاہاہاہہامیں خوب ہنس رہا ہوں ۔۔ پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ہنس ہنس کر ۔۔۔
کیسی معصومیت سے لکھا ہے ہماری بہنا نے ۔۔ سو کیوٹ
کیوں کہ میں بھوت ہوں نا بھائی۔۔۔ ہاہاہ
اب میں اپنی جنس میں یہ کہوں کہ بھوتنی کو مس کررہا ہوں۔۔دشنام گردانا جائے گا۔۔
اور آپ سب کہیں گے کہ شاعربیچارا سٹھیاگیاہے۔۔ جمالیاتی حس ہی مر گئی ہے۔۔
(ویسے میں نے جو مشواۃ دی تھی ۔۔ اسے ہر جگہ نہیں برتا جاتا ہے ۔۔ ہاہاہاہ )
جس دن مجھے سمجھ جاؤ گے ناں تو بال نوچنے لگو گے کہ سامنے کی بات ہے اور میں کہاں گھماتا پھراتا رہا ۔۔ ہاہہاہاہاہاہ
ہممم۔ ہاں یہ تو ہے ۔۔ پیارے ۔۔ کہ ’’ ہر کسی کی سمجھ میں آجائیں ۔۔۔ میرے ایسے معاملات نہیں ‘‘مغل بھائی۔ مجھے تو ناممکن ہی لگتا ہے کہ کوئی آپ کو سمجھ بھی پائے گاکبھی
خیرہ کے لیے دیتا ہے نگاہوں کو چمک کر
ہر ذرہ ہے خورشید کا شاگرد رشید آج
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔ ۔۔ اور تم کہتے ہو کہ تمہیں شاعری سے "اتنا" شغف نہیں۔۔۔ ۔۔
میں کیا کر تی ایک ہی بات بار با کھے رہے ہیں ۔اور کوئی بھائی میری مداد کو نہیں آیاارے واہ ۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر ہے ۔۔ یہ پگل کالفظ پڑھ کرلطف آیا ۔۔ ہاہہہاہاہہاہ
پگل ہاہہاہاہاہہامیں خوب ہنس رہا ہوں ۔۔ پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ہنس ہنس کر ۔۔۔
کیسی معصومیت سے لکھا ہے ہماری بہنا نے ۔۔ سو کیوٹ
میں کیا کر تی ایک ہی بات بار با کھے رہے ہیں ۔اور کوئی بھائی میری مداد کو نہیں آیا
کچھ خاص نہیں وہی روز کے کام اب میں جارہی ہوں آمی بلارہی ہیں بھاجی کاٹنی ہےاب پکانے کے لئے کام ختم کر کے آتی ہوںبٹیا رانی، آپ ہمیں آواز دے لیتیں پھر ہم خبر لیتے ایک ایک کی جنھوں نے ہماری بٹیا رانی کو تنگ کیا۔ اچھا جلدی سے بتائیں کیا کر رہی ہیں آپ؟
کچھ خاص نہیں وہی روز کے کام اب میں جارہی ہوں آمی بلارہی ہیں بھاجی کاٹنی ہےاب پکانے کے لئے کام ختم کر کے آتی ہوں
آپ کو ایک بات بتاؤں میرے آبا کا نام بھی آپ کے نام سے ملتا ہوا ہے اور میں ہمیشہ مسکر تی رہتی ہوںٹھیک ہے بٹیا رانی آُ جائیں اور ہاں کام کرتے ہوئے مسکراتی رہیئے گا۔ کوئی پوچھے تو کہیئے گا کہ سعود بھائی نے مسکراتے رہنے کو کہا ہے۔
آپ کو ایک بات بتاؤں میرے آبا کا نام بھی آپ کے نام سے ملتا ہوا ہے اور میں ہمیشہ مسکر تی رہتی ہوں