شمشاد
لائبریرین
ہاہاہ ہاہ شمشاد بھائی دیکھ لیجے اب عقاب صرف بچوں کو ہی پسند آتا ہے۔۔ ہاہہاہا
یہ کہیں کہ عقاب بچوں کو بھی پسند آتا ہے۔
ہاہاہ ہاہ شمشاد بھائی دیکھ لیجے اب عقاب صرف بچوں کو ہی پسند آتا ہے۔۔ ہاہہاہا
تو زبان کو خشک رکھا کریں ناں کہ پھسلنے کی نوبت نہ آئے۔
فہیم بھائی کی زبان خشک ہوجانے کی بدعا کس نے دی؟
اور لالہ میں جو آپ کو مس کر رہی تھی وہ ؟؟؟فرصت کو مس کر رہا ہوں۔
اسی لیے تو لکھتا تھا کہ فرصت کو مس کر رہا ہوں اتنا زیادہ مصروف ہو گیا ہوں۔اور لالہ میں جو آپ کو مس کر رہی تھی وہ ؟؟؟
اسی لیے تو لکھتا تھا کہ فرصت کو مس کر رہا ہوں اتنا زیادہ مصروف ہو گیا ہوں۔
میں اسی ہستی کو مس کررہا ہوں۔۔ جس کے بارے میں میرا یہ دعویٰ ہے ۔۔ میرا دل اس دعوے پر بضد ہے اور دماغ مجھےبد راہ کرنے پر تلا ہواہے۔۔ہممم ۔ ہاں یہ تو ہے ۔۔ پیارے ۔۔ کہ ’’ ہر کسی کی سمجھ میں آجائیں ۔۔۔ میرے ایسے معاملات نہیں ‘‘
ویسے ایک ہستی ہے جو مجھے مجھ سے بھی زیادہ جانتی ہے۔۔ اور وہ ہستی ۔۔ میرے ہر لفظ اور میری ہر کیفیت کی مالک و مختار ہے۔۔۔
تہانوں نئیں پتہ تے فیر ہور کینو پتہ اے۔مینو کوئی نئیں جے پتا
مینو کی پتاتہانوں نئیں پتہ تے فیر ہور کینو پتہ اے۔
تے پتہ کرو ناں، ایویں ای انتریامی بنے پھر دے او۔