ویسے ایک جن بھیا بھی ہیں ۔میں تو کسی جن کو مس کر رہا ہوں۔
لاحول ولاقوۃ۔ محمود بھائی میں اپنے نکمے جن کے متعلق کہہ رہا تھا۔جن (واڈکا ، بلیک ہارس والی نسل کا ناں ؟) ہاہاہہ۔۔
میں اب بھی اپنی پری کو مس کررہا ہوں ۔۔
بہت زیادہ ۔۔۔
ہاہہاہاہ نکمی روح کو تو میں جانتا ہوں جو معروف جن ہے مگر یہ نکما جن کون ہے انکل جی ؟؟ ہہاہاہہاہہلاحول ولاقوۃ۔ محمود بھائی میں اپنے نکمے جن کے متعلق کہہ رہا تھا۔
تو پھر میں جن بابا بن جاؤں ؟
ہائے اللہ جی!!!!!!!!!!!!!!تم تو بن ہی نہیں سکتیں ہاں چڑیل بن سکتی ہو اور اس کی مجھے ضرورت نہیں۔
ایسےکیسے بنو گی بھلا
ایسے
ہوہوہو ہاہاہا ۔۔۔ کیا حکم ہے میرے آقا !
فہیم لالہ کے کان کھا جاؤ ۔۔۔ ہاہاہ ہوہو ہو ہ۔ایسے
ہوہوہو ہاہاہا ۔۔۔ کیا حکم ہے میرے آقا !
یہ چھوٹے چھوٹے کام تو آپ خود بھی کرسکتے ہیں ۔مجھے کوئی بڑا کام کہیں ۔۔۔ہوہوہوہاہاہاہاہااجاؤ جاکر ایک سونف خوشبو کا پان لے کر آؤ
فائدہ ؟فہیم لالہ کے کان کھا جاؤ ۔۔۔ ہاہاہ ہوہو ہو ہ۔
یہ چھوٹے چھوٹے کام تو آپ خود بھی کرسکتے ہیں ۔مجھے کوئی بڑا کام کہیں ۔۔۔ ہوہوہوہاہاہاہاہاا