کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سیرپ سے کچھ نہیں ہونے والا، اگر درد ہے تو دبانے سے فائدہ ہو گا۔ نہ درد رہے گا اور نہ ہی ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں ؟؟؟؟؟ اب کیا بتاؤں، وہ جو جاب کرتی ہے ناں، تو ایک اسکول میں دو بچے آپس میں لڑ پڑے۔ ایک بچے نے دوسرے بچے کے سر میں بہت دفعہ ٹھوکریں ماریں کہ اس کا سر لہو لہان ہو گیا۔ مقدس جب وہاں پہنچی تو اس نے خون روکنے کی کوشش کی جس سے اس کے کپڑے بھی خراب ہو گئے۔ اسی دوران ایمبولینس کو بھی بلوایا۔ وہ بچہ ایک دن ہسپتال میں رہ کر وفات پا گیا۔ اس وجہ سے وہ بہت رنجیدہ ہے اور اپنے آپ کو نارمل نہیں کر پا رہی۔
 
مغزل

محفلین

یا اللہ رحم۔۔ مقدس یوں بھی بہت حسّاس بچی ہے خاص طور پر والد صاحب کی رحلت نے مزید حسّاس کردیا ہے۔۔ اللہ ہماری بہنا کو استقامت عطا کرے ۔آمین
 
تبسم

محفلین
کیوں ؟؟؟؟؟ اب کیا بتاؤں، وہ جو جاب کرتی ہے ناں، تو ایک اسکول میں دو بچے آپس میں لڑ پڑے۔ ایک بچے نے دوسرے بچے کے سر میں بہت دفعہ ٹھوکریں ماریں کہ اس کا سر لہو لہان ہو گیا۔ مقدس جب وہاں پہنچی تو اس نے خون روکنے کی کوشش کی جس سے اس کے کپڑے بھی خراب ہو گئے۔ اسی دوران ایمبولینس کو بھی بلوایا۔ وہ بچہ ایک دن ہسپتال میں رہ کر وفات پا گیا۔ اس وجہ سے وہ بہت رنجیدہ ہے اور اپنے آپ کو نارمل نہیں کر پا رہی۔
سچ میں جب کوئی شخص اچھا خاسا ہمارے سامنے ہسپتال میں جاتاہے وہ بھی ہماری آنکھوں کے سامنے پھر پتا چلے کے وہ شخص نہیں رہا تو بہت بڑا جھٹکا لگتا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آتا وہ شخص تو ہمارے سامنے اچھا خاسا گیا تھا پھر یہ کیسے ہو سکتا ہے میں مقدس کی تکلف آچھی طرح سمجھ سکتی ہوں وقت لگئے گا سمبھل نے کئے لئے مقدس کو کھیے ہمت سے کام لیں
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں ؟؟؟؟؟ اب کیا بتاؤں، وہ جو جاب کرتی ہے ناں، تو ایک اسکول میں دو بچے آپس میں لڑ پڑے۔ ایک بچے نے دوسرے بچے کے سر میں بہت دفعہ ٹھوکریں ماریں کہ اس کا سر لہو لہان ہو گیا۔ مقدس جب وہاں پہنچی تو اس نے خون روکنے کی کوشش کی جس سے اس کے کپڑے بھی خراب ہو گئے۔ اسی دوران ایمبولینس کو بھی بلوایا۔ وہ بچہ ایک دن ہسپتال میں رہ کر وفات پا گیا۔ اس وجہ سے وہ بہت رنجیدہ ہے اور اپنے آپ کو نارمل نہیں کر پا رہی۔
ہممم بتایا تھا مقدس نے مگر اُس بچے کی ڈیتھ ہو گئی یہ بات مجھے اب پتا لگی ہے۔ اتنی بُری طرح مارا گیا اُسے :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ کیا ہے کل میں فون پر آنلاین ہویی جو بھی ہ میلا پوسٹ کر دیا :whew: اور میں کتنی خوش تھی کے میں نے پوسٹ کر دیا ہےاور عائشہ بہن آپ نے تو میرے املاء درست کر نے لگ گئی میرا دل ٹوٹ گیا اس میں بھی غلط لکھ کر پوسٹ کر دیا:thinking:
رئیلی سوری بہنا میرا یہ مطلب نا تھا ۔سچی میں بہنا آپ کو برا لگا تو سوری :(
 
آج اصل میں میں بھی تو صبح صبح ہوں موجود ۔

چلو بتاؤ کہ تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے اور اس کے انگریزی ادب کے حوالے سے کوئی پوسٹ کیوں نہیں کرتی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج اصل میں میں بھی تو صبح صبح ہوں موجود ۔

چلو بتاؤ کہ تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے اور اس کے انگریزی ادب کے حوالے سے کوئی پوسٹ کیوں نہیں کرتی۔

پڑھائی ٹھیک جا رہی ہے لالہ آپ بتائیں کہ میں اس حوالے سے کیا پوسٹ کروں ؟؟؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top