مبارک مبارک مبارک شمشاد بھائی یہ بہت بڑا منصب ہے خود کی تلاش اور خود طلبی بڑا منصب ہے کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔۔میں اپنے آپ کو مس کر رہا ہوں۔
شمشاد بھائی میں تو خود عدم توجہ کا بندہ ہوں۔۔ بہر کیف شاید میں کچھ زیادہ سنجیدہ ہوگیا ۔ ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے ملاحظہ کیجے گا۔آپ کی توجہ رہی تو یہ کام بھی ہو جائے گا۔
بس محب بھائی کبھی غرور نہیں کیا ۔۔ ہاہاہاہاہمغل صاحب کیا بات ہے ، آپ تو "شہزادے" لگ رہے ہیں۔
آپ تو کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔شمشاد بھائی میں تو خود عدم توجہ کا بندہ ہوں۔۔ بہر کیف شاید میں کچھ زیادہ سنجیدہ ہوگیا ۔ ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے ملاحظہ کیجے گا۔
یہ کیا ہے کل میں فون پر آنلاین ہویی جو بھی ہ میلا پوسٹ کر دیا اور میں کتنی خوش تھی کے میں نے پوسٹ کر دیا ہےاور عائشہ بہن آپ نے تو میرے املاء درست کر نے لگ گئی میرا دل ٹوٹ گیا اس میں بھی غلط لکھ کر پوسٹ کر دیاویسے کیا میں آپ کی اِملاء درست کرسکتی ہوں بہنا ؟
"ہم بھی حاضر"
کیا مل گئے کے نہیںمیں اپنے آپ کو مس کر رہا ہوں۔
السلام علیکم صبح بخیر شمشاد بھائی۔آپ تو کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔
اپنے من میں ڈوب کر پاجا سُراغِ زندگی۔۔۔اتنی جلدی تھوڑا ہی ملوں گا۔
تو پھر پوچھ لیں بھائی کاب میلں گے یا پھر اس طرح سے ڈھنڈیںاتنی جلدی تھوڑا ہی ملوں گا۔
کاب = کبتو پھر پوچھ لیں بھائی کاب میلں گے یا پھر اس طرح سے ڈھنڈیں
شمشاد بھائی جہاں مناسب خیال کیجئے ۔ یہیں پوچھ لیں اگر بات اس نو ع کی رہی کہ الگ لڑی بنائی جاسکے تو الگ لڑی شروع کردیں باقی احباب بھی شامل رہیں گے۔۔محمود بھائی آپ سے شاعری اور رقص کے حوالے سے ایک بات پوچھنی ہے، یہیں پوچھ لوں یا کسی اور دھاگے میں پوچھوں۔
اب کیسی طبیعت ہے میری تو کافی بہتر ہو گئی ہے۔