مغزل
محفلین
ہاہاہا آگئی آگئی ناں۔ کیسے بھاگ کر آئی ہے۔۔ نہیں کر رہا ڈونیٹ بھئی ۔۔ جب تیس کلو ہوجائے گا ناں پھر کروں تول کر۔۔ ہاہاہاہاارے ارے نہیں بھئی، شگفتہ بہن ڈونیٹ کرنے کی اجازت نہیں ابھی ، ہاں اگر اس رفتار سے خون بڑھتا رہا تو سوچیں گے پر ابھی نہیں