میں فہیم بھیا، درویش بھیا، مغل بھیا، امین بھیا اور محب بھیا کو مس کر رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی اور مجھے اپنے بھیا کی بات پہ غصہ آئےوہ تومیں نے تمہیں ایسے ہی غصہ دلانے کے لیے لکھا تھا۔
ہی ہی ہی ہی اور مجھے اپنے بھیا کی بات پہ غصہ آئے
دیٹ ول نیور ہیپن
تمہی نے ایک جگہ بولا تھا جی، اور اونٹ کو سرمہ لگانے والی بات محاورۃً کہی تھی کہ اتنی لمبی ہو۔
چلو ایسے کہہ دیتا ہوں کہ گھر میں جب بھی کبھی بلب تبدیل کرنا ہو تو تمہیں ہی کہتے ہیں، کہ بغیر سیڑھی کے ہی بدل دیتی ہو۔
ہی ہی ہیہی ہی ہی چاچو اس کے برعکس وہ بجلی کی چیزوں کو کم ہی ہاتھ لگاتی ہیں ۔ایسے کام میں کرتی ہوں ۔یاد ہے ناں میں نے ایک بلب توڑ دیا تھا ۔
کیوں بھائی ایسا کیوں کیا اُس نے آپ کے ساتھ آپ بھی کہہ د یتے کے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو مس کر رہا ہوں اُس کے اور آپ کےعلاوہ کوئی نہیں سمج سکتا تھا نہ بھائیمیں جسے مس کررہا ہوں اس نے منع کیا ہے مس کرنے کا لکھنے سے ۔۔
صبح صبح ڈانٹا بھی بال بھی نوچے میرے۔۔
اچھا تو اس کا مطلب ہوا کہ یک نہ شد دو شد، یعنی کہ دونوں ہی کو سیڑھی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ماشاء اللہ ماشاء اللہہی ہی ہی
بالکل ٹھیک میں ہاتھ ہی نہیں لگاتی ایسی چیزوں کو
تمہیں کس نے کہا کہ جنوں کے قد لمبے ہوتے ہیں؟ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!!!! میں کوئی جن بابا ہوں ؟
میں فہیم بھیا، درویش بھیا، مغل بھیا، امین بھیا اور محب بھیا کو مس کر رہی ہوں