کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ٹیگ بھی کردیتیں ۔۔۔ ۔ ویسے ہمیں کیوں مس کررہی تھیں کل؟؟؟؟؟ ہم تھے تو یہیں :)
ہی ہی ہی اب کون ٹیگ کرے بھیا
مغل بھیا کا ٹیگ میرے سے ہوتا نہیں۔۔ فہیم بھیا اور درویش بھیا کے لیے انگلش میں لکھنا ہوتا ہے
اور آپ کو مس کیا کیونکہ کل میری آپ سے زیادہ بات نہیں ہوئی تھی
ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی اب کون ٹیگ کرے بھیا
مغل بھیا کا ٹیگ میرے سے ہوتا نہیں۔۔ فہیم بھیا اور درویش بھیا کے لیے انگلش میں لکھنا ہوتا ہے
اور آپ کو مس کیا کیونکہ کل میری آپ سے زیادہ بات نہیں ہوئی تھی
ہی ہی ہی
ہاں ویسے ہم کل اون اینڈ اوف تھے :) ۔۔۔ اصل میں ورلڈ وار 2 پر ایک ٹی وی سیریز ہے بینڈ اوف بردرز کے نام سے۔۔۔وہ دیکھ رہے تھے کل :) دس اقساط ہیں۔۔۔کل ہم نے 7 اقساط دیکھیں اس کی :) ۔۔۔آج مکمل ہوجائے گی :tongue:

کل بات نہیں ہوئی تو کوئی بات نہیں کل کی کسر آج نکال دینا :)
 

مقدس

لائبریرین
ہاں ویسے ہم کل اون اینڈ اوف تھے :) ۔۔۔ اصل میں ورلڈ وار 2 پر ایک ٹی وی سیریز ہے بینڈ اوف بردرز کے نام سے۔۔۔ وہ دیکھ رہے تھے کل :) دس اقساط ہیں۔۔۔ کل ہم نے 7 اقساط دیکھیں اس کی :) ۔۔۔ آج مکمل ہوجائے گی :tongue:

کل بات نہیں ہوئی تو کوئی بات نہیں کل کی کسر آج نکال دینا :)
ہی ہی ہی
وہ تو نکال لوں گی ناں بھیا
ویسے میرے سے اتنا کوئی پروگرام نہین دیکھا جاتا
موویز، ٹی وی یہ سب کتنا بورنگ ہوتا ہے ناں بھیا
 

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی
وہ تو نکال لوں گی ناں بھیا
ویسے میرے سے اتنا کوئی پروگرام نہین دیکھا جاتا
موویز، ٹی وی یہ سب کتنا بورنگ ہوتا ہے ناں بھیا

شوق شوق کی بات ہے :) ۔۔۔ ہم زیادہ تر فوجی اور جنگی فلمیں دیکھتے ہیں :) ۔۔۔ ٹی وی پر بھی مزاحیہ پروگریم دیکھتے ہیں یا خبریں :) ۔۔۔وہ بھی تو مزاحیہ ہی ہوتی ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
ایک قصہ ہمارے پاس بھی ہے :) اور بلاواسطہ ہم سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔۔ یعنی کسی کی نگاہِ کرم ہم پر تھی۔۔۔وہ تو بس بچت ہوگئی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ جن بابا ہیں کیا ؟؟؟
ویسے آپ کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے جب بہت زیادہ اندھیرا ہو اور بجلی بند ہو اور نیچے دروازہ کھولنے جانا پڑے ۔جن ہوہوہو ہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top