عائشہ عزیز
لائبریرین
سُنا ہے آج عائشہ کو مار پڑی تھی۔
سنی سنائی باتوں پہ یقین نہیں کرنا چاہیے۔
سُنا ہے آج عائشہ کو مار پڑی تھی۔
کبھی کبھار بھیا ؟؟؟؟؟ ۔۔چلیں چھوڑیں ۔
ویسے ڈانٹ پڑ جاتی تو کتنا اچھا ہوتا کم از کم خود پہ غصہ تو نہ آتا
اب تو تم نے خود ہی گواہی دے دی ہے کہ مرمت ہوئی تھی۔
ابھی دوبارہ باہر جا کر امی جان کو یاد دلا کر آئی ہوں کہ میں نے بلب توڑ دیا پر کچھ خاص نہیں بولا انھوں نے بس یہ کہا کہ صحیح طرح لگانا چاہیے تھا ایسے نہیں پکڑتے ۔۔
سعود بھیا آپ ہی کچھ ڈانٹ دیں؟
بٹیا رانی، تھوڑا سا احتیاط برتا کریں۔ خیر ایسا تو ہو ہی جاتا ہے ہر کسی سے۔ ہم بھی صفائی کرتے ہوئے لالٹین کے شیشے بہت توڑتے تھے۔ کل ہمیں یاد دلا دیجئے گا تاکہ ایک درجن بلبوں کا پیکٹ خرید لائیں گے۔ شابش، چلیں اب مسکرا دیں۔
سنی سنائی باتوں پہ یقین نہیں کرنا چاہیے۔
شیشے کے سامنے کھڑی ہو دیکھو، جو اس میں نظر آئے اسے ایک میری طرف سے بھی ۔۔۔۔
چلیں سعود بھیا کو لگا لیں۔
اتنی اچھی بھی نہیں ہوں میں
تو پھر عائشہ کو ہی ایک اور لگا لینی تھی کہ کل اس نے ایک بلب توڑا تھا۔