اب یہ نارض گی بھائیوں کے منانے پر ہی جائے گی اس میں محب بھائی شامل نہیں ہے باقی کے سب شامیل ہےارے ارے اتنے پیارے بھائیوں سے ناراضگی اچھی بات نہیں ناں
چلو اچھی سی سوئیٹ سی اسمائیل دو اور راضی ہو جاؤ
میں تو اُن سے ناراض نہیں ہو تی اور کبھی نہیں ہوں گیہاہاہاہا
محب بھیا سے باقی سب جو ناراض ہوتے رہتے ہیں
جن میں، میں بھی شامل ہوں
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی اور میں سب سے زیادہ انہی سے ہوتی ہوںمیں تو اُن سے ناراض نہیں ہو تی اور کبھی نہیں ہوں گی
اچھا تو اب میری بات مان جائیں اُن سے ناراض نا ہوا کرئیں پلیزززززززززززززززززززززززززززہی ہی ہی اور میں سب سے زیادہ انہی سے ہوتی ہوں
اور تنگ بھی کرتی ہوں
سب سے ناراض کیسے ہو سکتی ہو؟ ایک ہی وقت میں سب ہی تو قصوروار نہیں ہو سکتے۔کبھی کبھی ناراض بھی ہو جانا چھائے نا اس لئے آج میں سب بھائیوں سے نا راض ہوں
میں تو سب سے ہی ناراض ہو تی ہوں ایک ساتھسب سے ناراض کیسے ہو سکتی ہو؟ ایک ہی وقت میں سب ہی تو قصوروار نہیں ہو سکتے۔
میں تو یہی ہوںیہ تبسم کہاں رہ گئی؟
میں نے کب کہا کے میری ناراضگی ختم ہو گئی ہےاس کا مطلب ہے ناراضگی ختم۔ چلو اچھا ہے۔ باقیوں کی طرح تمہیں آئسکریم نہیں کھلانی پڑی۔