چلیں میں نے آپ کو اپنی مس کرلیا ۔ اب میں آج سے اپ کو مس مقدس کہا کروں گاکوئی میرے کو بھی کبھی مس کر لے
میں محفل کے تمام پرانے میمبرز کو مس کررہی ہوں
مجھے بھی کوئی مس نہیں کرتا مقدسکوئی میرے کو بھی کبھی مس کر لے
ہم دونوں ایک دوسرے کو مس کرتے ہیں پھرمجھے بھی کوئی مس نہیں کرتا مقدس
ہی ہی ہی بھیاااچلیں میں نے آپ کو اپنی مس کرلیا ۔ اب میں آج سے اپ کو مس مقدس کہا کروں گا
مجھے بھی کوئی مس نہیں کرتا مقدس
چاچو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟اردو کی ایک مثال ہے : خواجہ دا گواہ ۔۔۔
آگے میں نہیں لکھتا نہیں تو تم پھر ایسے ہی ایسی دی تیسی کی رٹ لگاتی نظر آؤ گی۔
میں نے نہیں بتانا، اپنی آپی سے پوچھ لینا۔ وہ ہے کہاں؟
اب تو آپ بتا ہی دیں لالہ نہیں تو میں نے سچی آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے ۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اس کو معلوم نہ ہو۔
اس چیز کی کہ آپ مجھ سے جان چھڑانے کانہیں سوچیں لالہ نہیں تواداسی
غصہ
ڈر
ساتھ میں آواز بند۔
یہ سب ایک ساتھ کس چیز کی علامت ہیں
کتنے دن سے میں سوچ رہا تھا کہ ماورا کے نام کا دھاگہ کھولوں۔میں اکثر ماوراء کو مس کرتی ہوں۔