کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دیکھ لیں شمشاد بھائی،

آپ لوگوں کو ابھی تک نہیں معلوم اور محترمہ کو اتنی جلدی معلوم ہوگیا :)

لیکن اس معلوم ہونے کی صحت پر شک بہرحال کی جاسکتا ہے :)
 

تبسم

محفلین
بقول عزیز امین
کوئی ثبوت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:cautious:
ابھی تو یہ ثابت کریں کہ آپ کو کیونکر لگا کہ ہمیں آپ کا کہا اچھا نہیں لگا

اس میں ثابت کرنے کی کیا بات ہے بھائی آپ نے جو سمائیلی لگا ئی ہے اُس سے ثابت ہو گیا ہے بھائی کے آپ کو میرا کہنا اچھا نہیں لگا ہے ساید غصہ بھی آیا ہو سوری ی ی ی ی ی ی ی ی بھائی میں بھی نا خاموش نہیں رہے سکتی ہوں :nailbiting:
 

تبسم

محفلین
تم سے پوچھو بھی تو تم نہیں بتاتی ہو۔
میں نے کیا نہیں بتا یا بھائی میں صرف وہ باتیں نہیں بتا تی جو زاتی ہو تی ہے جسے بتا کر میں کسی کا وشواس توڑنا نہیں چہاتی ویسے اُن کو سب پتا ہے میں کچھ نہیں چھپاتی پھر بھی میں اُن کا یقین نہیں توڑ ناچہاتی وہ سب دیکھ تے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top