جی بھیاوعلیکم سلام ،
چلو یہ بھی ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔
میں اچھا ہوں اب اور تم لوگوں کی کمی محسوس ہوتی رہی۔ امتحان دل لگا کر دینا اور پھر تم سے فزکس پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔
میں یہاں ہوں لالہ، آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟؟ کہیں وہ حلیم والی نے پھر سے تو ؟؟ آہم آہمناعمہ کہاں ہے؟ اس کی جگہ بھی تم ہی کمپیوٹر پر قبضہ جمائے بیٹھی ہو۔
لالہ جلدی سے واپس آ جائیں نااااااااااااااااااااااااجی نہیں، اور بھی بہت سے ضروری کام ہوتے ہیں جو کرنے پڑتے ہیں اور میں اسی سلسلے میں سفر پر ہوں۔
کلیان ہو۔ فکر نہ کر بچہ ہم جلدی واپس آئیں گے۔ پرنتو ابھی سفر میں کچھ دن اور گزاریں گے۔ ابھی ہمیں ہمالیہ کی چوٹی سے تھوڑا سا چُونا لانا ہے۔لالہ جلدی سے واپس آ جائیں ناااااااااااااااااااااااا
ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ میں آپ کا انتظار کرتا ہوںکلیان ہو۔ فکر نہ کر بچہ ہم جلدی واپس آئیں گے۔ پرنتو ابھی سفر میں کچھ دن اور گزاریں گے۔ ابھی ہمیں ہمالیہ کی چوٹی سے تھوڑا سا چُونا لانا ہے۔
کس کےاندر جن آگیا ہے لالہ ؟؟؟بچہ اس جن کو اب چھٹی دے دو اور تم اپنی جُون میں واپس آ جاؤ۔
میں تو نہیں ہوں ، میں بھی تو فیصل آباد میں رہتا ہوں ناہے ایک جو فیصل آباد میں رہتی ہے، لڑکی ہو کر لڑکوں جیسی باتیں کرتی ہے۔
نہیں تو لالہ ایسا کون بولا؟؟؟کیا ناعمہ میں جن آ گیا ہے ؟
ناعمہ میں جن نہیں آیا، یہ خود ہی جن بن گئی ہے۔کیا ناعمہ میں جن آ گیا ہے ؟