کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نازنین ناز بہنا کدھر رہ گئیں ہیں ان کو بہت مس کررہی ہوں۔ کسی کو ان کے بارے میں پتا ہے ، مغزل بھیا آپ کو معلوم ہے؟
گڑیا رانی ۔۔ ایک بری خبر ہے کہ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا ایک کڈنی فیل ہوگیا ہے ۔۔ سو وہ بھی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مصروفیت بھی ہے ان کی ۔۔:sad:
اور رہی بات نازنین بہن کی تو مجھے خود سمیع بھائی کے ذریعے خبرملتی تھی ۔۔ اتنا معلوم ہوا تھا کہ ان کے امتحانات تھے اور ماشا اللہ پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ہماری بہنا نے ۔۔
ہاں ایک ناز نین ناز کو میں جانتا ہوں وہ بالکل ٹھیک ٹھاک ماشا اللہ خوب خوش ہے ۔۔ یقین نہ آئے تو اپنی غزل آپی سے پوچھ لو ۔۔۔ کیوں بھئی غزل ۔۔۔؟؟؟ ( غ۔ن۔غ ) :biggrin:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گڑیا رانی ۔۔ ایک بری خبر ہے کہ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا ایک کڈنی فیل ہوگیا ہے ۔۔ سو وہ بھی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مصروفیت بھی ہے ان کی ۔۔:sad:
اور رہی بات نازنین بہن کی تو مجھے خود سمیع بھائی کے ذریعے خبرملتی تھی ۔۔ اتنا معلوم ہوا تھا کہ ان کے امتحانات تھے اور ماشا اللہ پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ہماری بہنا نے ۔۔
ہاں ایک ناز نین ناز کو میں جانتا ہوں وہ بالکل ٹھیک ٹھاک ماشا اللہ خوب خوش ہے ۔۔ یقین نہ آئے تو اپنی غزل آپی سے پوچھ لو ۔۔۔ کیوں بھئی غزل ۔۔۔ ؟؟؟ ( غ۔ن۔غ ) :biggrin:
سن کر بہت افسوس ہوا بھیا اللہ بھائی کو صحت دے ۔آمین

ناز بہنا ہیں بھی تو بہت لائق ۔۔اللہ ان کو مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
بھیا اور کون سی نازنین ناز ہیں؟
 

تبسم

محفلین
والدہ کا سن کر افسوس ہوا ، اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔

میں اچھا ہوں اور اگلی کتاب میں تمہیں شامل کرنے کا سوچ رہا ہوں @تبسم۔
آمین
آپ کونسی کتاب لکھ رہے ہیں بھائی آپ کتاب لکھ رہے ہیں تو اُس میں میرا کیا کام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top