میں تو محمد امین بھائی کو مس کر رہی ہوں
واقعی وہ تو کل بھی نظر نہیں آئے۔
آج ان کی ماما آئی ہوئی ہیں، ان سے پوچھتے ہیں۔
دفتر میں کام کام کام ۔۔۔ اور گھر آ کر تھوڑی مصروفیت پھر ذہنی تھکن ۔۔۔ کچھ بھی کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔۔۔ ابھی بھی پندرہ منٹ کی نیند لے کر آنکھ کھلی تو آگیا محفل میں
اچھا ہوا آپ خود ہی آ گئے۔ ورنہ ہم تو آپ کی ماما سے پوچھنے والے تھے۔
وعلیکم السلام۔۔۔الحمد للہالسلام علیکم
بھائی سب خیر تو ہے نہ
ہم آ کر پھر غائب ہو گئے تھے اب پھر غائب ہوجائیں گے
اتنا بھی کام نا کرئیں کے آپ کی طبیعت خراب ہو جائے آپنا خیال رکھیے بھائیدفتر میں کام کام کام ۔۔۔ اور گھر آ کر تھوڑی مصروفیت پھر ذہنی تھکن ۔۔۔ کچھ بھی کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔۔۔ ابھی بھی پندرہ منٹ کی نیند لے کر آنکھ کھلی تو آگیا محفل میں
یہاں پر ان کی ماما بھی ہیںواقعی وہ تو کل بھی نظر نہیں آئے۔
آج ان کی ماما آئی ہوئی ہیں، ان سے پوچھتے ہیں۔
کہیں کسی اور شادی دفتر کے چکر لگانے تو نہیں شروع کر دیئے؟