میں بھائیوں پر چالان نہیں کر تیکیوں تم کیوں نہیں کر سکتیں۔ تم ہی ان کا چالان کرو بلکہ ڈبل چالان کرو۔
میں اس وقت اپنے موبائل کو مس کر رہی ہوں
چھوڑو اب اس کو کیا مس کرنا۔
لیکن میں تو مقدس کو اس کے موبائیل کے لیے کہہ رہا تھا جو وہ بس میں چھوڑ آئی تھی۔
میں آج آمی کو بہت مس کر رہی ہوں
پر میں تو آپ کو ہی کہہ رہا تھا نا
وہ ہی تو کر رہی ہوں پر اب مجھے بہت ہی شیدید سے یاد آرہی ہے اُن کیان کے لیے دعا کرو یہی سب سے اچھی بات ہے۔