کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نہیں پر میں پچھلے 1 یا 2ہفتہ سے محب بھائی کو مس کر رہی ہوں دو بار میں ٹیگ بھی کر چوکی ہوں اب تو ناراض ہو نا ہی پڑے گا نا بھائی اس سے بھی بات نہیں بنی تو غصہ بھی ہو ں گی

غصہ صحت کے اچھا نہیں ہوتا :)
آپ ایسا کیجئے محب بھائی کی جگہ کسی اور کو مس کرکے ٹیگ مار دیجئے :)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ناراض بھی ہوجاتی ہیں:eek:
نہیں پر میں پچھلے 1 یا 2ہفتہ سے محب بھائی کو مس کر رہی ہوں دو بار میں ٹیگ بھی کر چوکی ہوں اب تو ناراض ہو نا ہی پڑے گا نا بھائی اس سے بھی بات نہیں بنی تو غصہ بھی ہو ں گی

تم ناراض ہونے کی بات کر رہے ہو فہیم، یہ تو غصہ ہونے کا پروگرام بنا رہی ہے۔

محب علوی اب آپ آ ہی جائیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے ناعمہ عزیز کیا کم تھی جو اب تم بھی ہونے لگی ہو ناراض @تبسم۔

اچھا اب ناراض نہیں ہونا ، میں کچھ دنوں سے محفل پر آ نہیں رہا تھا اس لیے مجھے پتہ نہیں چلا اب تم اور ناعمہ دونوں بالکل سیدھی ہو جاؤ۔ :)

نو نو نو نو ایسے نہیں ماننا میں نے آپ نے میری ٹیگ کرنے پہ بھی مجھ سے بات نہیں کی :cry2:
ہائے اللہ جی :noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top