ناعمہ عزیز
لائبریرین
مان لیا بابا مان لیا۔
اب آئسکریم بھی لا کر دیں پھر
مان لیا بابا مان لیا۔
تبسم پتا ہے کیا کرو۔۔ آنکھیں بند کر کے ناں ان سے ایسے باتیں کرو جیسے وہ تمہارے پاس موجود ہیں۔۔ بلیو می تم کو ایسا ہی محسوس ہو گا۔۔ میں اپنے بابا سے ایسے ہی باتیں کرتی ہوں ہر روز۔۔۔وہ ہی تو کر رہی ہوں پر اب مجھے بہت ہی شیدید سے یاد آرہی ہے اُن کی
کوئی نہیں جی ایک میری ہے بُچوناعمہ میں دونوں لے لوں
ہی ہی ہی ہی
بھیا آج یہاں بڑی گرمی ہےایک آئسکریم اور کھلا دیں ناںتھینک یووووووو کی ایسی دی تیسی
آپ سے تو روزہی بات ہو تی ہے نا بھائیاور مجھے مس ہی نہیں کیا؟ کیوں؟
یہ تو آپ سارہ والی چرا کر لے آئے
واووووووووو بی نا مانگے مل گئی ہےفی کس دو دو لے لو۔