السلام علیکم بھیامیں تو بہت اچھی والی بہنا کو مس کررہا ہوں۔
نجانے کہاں گم صم ہے وہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
ابھی نوٹس مکمل کیے ہیں اب پرنٹ کروانے تھے تو جی میل نہیں کھل رہا کہ شاکر بھیا کو بھیجوں۔ لگتا ہے صبح صبح اٹھ کر یہ کام کرنا پڑے گا۔
آپ کیسے ہیں بھیا ؟
کیا سناؤں بھیاوعلیکم السلام
گڈ یعنی کہ پڑھائی چلنگ ابھی
میں ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ کچھ
کیا سناؤں بھیا
نیند بہت آرہی ہے مجھے
السلام علیکم بھیا
ابھی نوٹس مکمل کیے ہیں اب پرنٹ کروانے تھے تو جی میل نہیں کھل رہا کہ شاکر بھیا کو بھیجوں۔ لگتا ہے صبح صبح اٹھ کر یہ کام کرنا پڑے گا۔
آپ کیسے ہیں بھیا ؟
پاکستان میں بند ہوا ہے یا سارا ہی بند ہو گیا ہے؟
چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ میرے پاس بھی صرف گوگل تو کھل رہا ہے باقی جی میل وغیرہ نہیں کھلنگ۔
میرے پاس بھی فیس بک نہیں کھل رہا تھا لیکن ابھی کھل گیا۔پی ٹی سی ایل کا مسئلہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ فیس بک بھی نہیں کھل رہا۔۔۔
ہا ہا ہا ہا پگلی ۔۔دیوانی ۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ پاگل
(غم راسرہ شتہ بے غمہ نہ یمہ ۔ ۔ سوک وائی چہ ستا پہ طمع نہ یمہ)
کہاں گھو گئیں ہیں آپ جو یہ ضرورت پیش آگئیمیں تو آپنے آپ کو ہی مس کر رہی ہوں
جب مل جاؤں گی نا ضرور بتا دؤن گی آپ کوکہاں گھو گئیں ہیں آپ جو یہ ضرورت پیش آگئی