یہ خود کھانا چاہ رہے ہوں گے ناں۔
شاید تین ہٹی کے پل کے نیچے نسوار بیچتے ہوئے
لگتا ہے آپ دونوں کا خاصا تجربہ ہے ان اشیاء کا۔
جس کو جس چیز کا تجربہ ہوتا ہے وہ اسکا تذکرہ نہیں کرتا۔۔۔اب خود دیکھ لیں
کوئی بغیر تجروبہ کے نہیں کہہ سکتے ہیں بھائیجس کو جس چیز کا تجربہ ہوتا ہے وہ اسکا تذکرہ نہیں کرتا۔۔۔اب خود دیکھ لیں
کوئی بغر تجروبہ کے نہیں کہے سکتے ہیں بھائی
کوئی بغر تجروبہ کے نہیں کہے سکتے ہیں بھائی
امین صاحب آپ نے تبسم کی رائے سُن لی ناں۔
اچھا آپ مذاق بھی کر تے ہیں کیاہاہاہا ۔۔۔ میں تو مذاق کر رہا تھا ۔۔
میں کوئی رائے نہیں دی بھائی سچ کہا ہےامین صاحب آپ نے تبسم کی رائے سُن لی ناں۔
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
اچھا آپ مذاق بھی کر تے ہیں کیا
ہاں تو ایک ہی بات ہوئی نا لالہغلط لکھا ہے، ایسے لکھنا تھا :
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
ایک ہی بات نہیں ہے، مطلب میں یا یوں کہو کہ شعر کی تشریح کرنے میں بہت فرق پڑ جاتا ہے۔ہاں تو ایک ہی بات ہوئی نا لالہ