کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں تمہیں نہیں دینی، تم بیمار ہو۔ تم ایسا کرو کہ ہلکا گرم دودھ پیؤ تاکہ تمہارے اندر طاقت آئے اور تم اپنی بیماری سے لڑ سکو۔
 

تبسم

محفلین
نہیں تمہیں نہیں دینی، تم بیمار ہو۔ تم ایسا کرو کہ ہلکا گرم دودھ پیؤ تاکہ تمہارے اندر طاقت آئے اور تم اپنی بیماری سے لڑ سکو۔
نہیں بھائی آئسکریم مجھے کھا نی ہے کھانی ہے کھانی ہے کھانی ہے:brokenheart: اس سے میری طبیعت ٹھیک ہو جائے گی بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں کھانی نہیں کھانی نہیں کھانی نہیں کھانی ہے ۔۔۔۔۔ اس سے تمہاری طبیعت اور خراب ہو جائے گی۔




کہا ہے کہ نہیں کھانی۔





پھر کہہ رہا ہوں کہ نہیں کھانی۔




دیکھو ابھی بھی میری بات مان لو کہ نہیں کھانی۔





کوئی بات نہیں، میری بات نہیں مان رہی تو یہ لو کھا لو
 

تبسم

محفلین
نہیں کھانی نہیں کھانی نہیں کھانی نہیں کھانی ہے ۔۔۔ ۔۔ اس سے تمہاری طبیعت اور خراب ہو جائے گی۔




کہا ہے کہ نہیں کھانی۔





پھر کہہ رہا ہوں کہ نہیں کھانی۔




دیکھو ابھی بھی میری بات مان لو کہ نہیں کھانی۔





کوئی بات نہیں، میری بات نہیں مان رہی تو یہ لو کھا لو
کہاں ہے




کہاں ہے







کہاں ہے




آئسکریم ہی نہیں دی آپ نے مجھے مجھے کچھ نہیں ہوں گا بھائی پڑسوں جب مجھے زوکام ہو تھا نا بھائی میں نے دو لیموں کا شربت بنا کر پیا تھا بھئی دوسرے دن ٹھیک ہو گئی
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں، یہ آئسکریم کہاں گئی؟ لگتا ہے راستے میں ہی کوئی کھا گیا۔ یہ لو پھر سے لایا ہوں۔

Tutti%20frutti%20ice%20cream.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی میں آپ کو اور لے دوں گا، یہ تبسم کے لیے ہی رہنے دیں، کسی طرح اس کی طبیعت ٹھیک ہو جائے۔
 
ناعمہ کو تو نہیں پتا مجھے بھائی پر میں تو آپ سے ناراض ہوں بھائی آپ یہاں نہیں آئے تھے پر میں نے آپ کو gmail پر بھی دیکھا تھا بھی

جی میل بھی کم کم چیک کر رہا ہوں اور ایسی بہت سی چیزیں لاگ ان ہی رہتی ہیں میرے کمپیوٹر پر مگر ہر وقت دیکھ نہیں رہا ہوتا۔ اب میسج کر دیا کرنا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top