ناعمہ عزیز
لائبریرین
تشریح سمجھنے کے لیے سر کے اندر کچھ ہونا چاہیے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے۔
اتنے تو میں بادام کھاتا ہوں چاچو
تشریح سمجھنے کے لیے سر کے اندر کچھ ہونا چاہیے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے۔
بولنے کی اجازت ہے لیکن بہت کم۔
اتنے تو میں بادام کھاتا ہوں چاچو
ہی ہی ہی بیچاری مقدس
بادام اس چیز پر اثر کرتے جو موجود ہو لیکن جو موجود ہی نہ ہو وہاں بادام بیچارے کیاکریں؟
ترس کیوں آیا چپکا دیں لالہ ، پیپر نہیں دینے پریں گےزیادہ ہمدردی جتانے کی ضرورت نہیں، نہیں تو تمہیں بھی اس کے ساتھ ہی چپکا دیتا، پھر مجھے تمہارے امتحانات کی وجہ سے ترس آ گیا تھا۔
ترس کیوں آیا چپکا دیں لالہ ، پیپر نہیں دینے پریں گے
تمہارے پرچے ہی تو دلوانے ہیں۔ اس سلسلے میں تمہارے ایک نہیں سُنی جائے گی۔
ٹھیک ہے لالہ آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوںفائدہ ابھی تھوڑا ہی نظر آئے گا، اس میں کچھ وقت لگے گا۔
ماننا ہی پڑے گا، نہیں تو تمہارا دونوں کانوں میں سر کر دوں گا۔
میں نے اُن کو ٹیگ کیا تو کیوں نہیں ہوا آپ کا کیسے ہو گیاسیدہ شگفتہ آپ کو تبسم یاد کر رہی ہے۔