وعلیکم سلام اور شکریہ کس بات کا فرحت ، بہت غلط بات ہے یہ شکریہ والیشکریہ اور السلام علیکم
بھیا یہ محب بھیا اس وقت آتے جب ہم یہاں نہیں ہوتے اور آج بھی نہیں آئے
آج تو سنڈے ہے
میں غائب کہاں البتہ حاضری لگا کر نکل جاتا ہوںالسلام علیکم !
محب بھائی آپ کدھر تھے ؟
ویسے غائب تو ہم لوگ بھی تھے کچھ دنوں سے پر آپ کو کافی دن سے نہیں دیکھا میں نے ۔۔مقدس پیا بھی آپ کو بہت یاد کررہی تھیں۔
سنڈے کے سنڈے انہوں نے گھر کے ہفتے بھر کے کام کرنے ہوتے ہیں، اس لیے زیادہ مصروف ہوتے ہیں۔
اتنی دیر سے ، اب میں جا رہا ہوں.لالہ میں آ گئی
میں نے آپ سے لڑائی کرنی ہے بھیا
ذرا آئیں تو سہی
میں نہیں آ رہا .میں نے آپ سے لڑائی کرنی ہے بھیا
ذرا آئیں تو سہی
وعلیکم سلام اور شکریہ کس بات کا فرحت ، بہت غلط بات ہے یہ شکریہ والی
لائبریری پراجیکٹ میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے.
لگتا ہے اب آپ سے سچی مچی لڑائی کرنا پڑے گی ہمممم۔اتنی دیر سے ، اب میں جا رہا ہوں.
معلوم بھی ہے وہ امریکہ میں رہتے ہیں اور امریکہ سے لڑنا اتنا آسان نہیں۔لگتا ہے اب آپ سے سچی مچی لڑائی کرنا پڑے گی ہممم م۔
امریکہ سےڈرتا ہو گا ہمارا صدر، میں کوئی نہیں ڈرتی ہوںمعلوم بھی ہے وہ امریکہ میں رہتے ہیں اور امریکہ سے لڑنا اتنا آسان نہیں۔
بہت خوب۔ کیا لفظ دریافت کیا ہے، مذاق اور مزاخ کا کمبینیشن
میرے خیال میں حیدر آباد میں مزاخ ہی بولا جاتا ہے۔
شکریہ یاد کر نے کامیں مقدس ، ناعمہ عزیز ، فرحت کیانی ، عائشہ عزیز اور تبسم ، ابن سعید ، ظفری ، امین ، الف نظامی کو مس کر رہا ہوں.
لیکن وہ تو اینٹیں استعمال ہی نہیں کرتے پھر اینٹ سے اینٹ کیسے بجاؤ گی؟امریکہ سےڈرتا ہو گا ہمارا صدر، میں کوئی نہیں ڈرتی ہوں
میں تو امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں ایسی دی تیسی
محبوب ملک جی میرا کام ہی یہ ہے نئے نئے لفظ دریفت کر نا اس میں کوئی شک ہے کیا ۔
شمشاد بھائی یہ جانے کے لئے مجھے حیدرآباد کے افراد سے پوچھنا ہو گا کے اُن کے پاس مزاخ کو کیا بولا جاتا ہے