بھائی شُکر کرئیں وہ جن گیا نہیں تو بہت بڑی مصبت ہو جاتیڈرتے ہوں گے، ویسے بھی آجکل کے جن ہیں ہی نکمے قسم کے۔
ڈرتے ہوں گے، ویسے بھی آجکل کے جن ہیں ہی نکمے قسم کے۔
پتا نہیں آپ ان کو کس طرح ہینڈیل کر تے تھیمیرے پاس خود تھے کوئی درجن بھر، سبکو کو نکال دیا میں نے تو۔
میرے پاس خود تھے کوئی درجن بھر، سبکو کو نکال دیا میں نے تو۔
میری بھی بات ہوئے بہت دن ہو گئے ہیں۔ آجکل میں کرتا ہوں ان کو فون۔باجو سے بات ہوئے کافی عرصہ گزر گیا ہے، کسی کو کوئی خیر خبر ہے ان کی؟
تم نے کیا کرنے تھے نکمے قسم کے جن، کام کاج کرتے نہیں تھے الٹا ان کو کھلانا پڑتا تھا۔
میری بھی بات ہوئے بہت دن ہو گئے ہیں۔ آجکل میں کرتا ہوں ان کو فون۔
سعود بھائی کی شاید بات ہوئی ہو۔