کیسے رہتے ہیں جب بجلی تھی ہی نہیں تب بھی لوگ زندہ تھےآپ لوگ کیسے رہے رہئیں ہیں بغیر آلیکٹرا سٹی کے
ہی ہی ہی اب تو آپ نے کھا لیا ہو گا نا چاچوآ جاؤ اور بغیر پوچھے آ جاؤ، لیکن ذرا جلدی۔
السلام علیکم
شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااا
مس تو کسی کو بھی کیا جا سکتا ہے ناں بھیا۔۔
جیسے آج میں اپنے بابا کو بہت زیادہ مس کر رہی ہوں۔۔ کیونکہ میرے ذہن میں ایک سوال کب سے گھوم رہا ہے اور مجھے پتا ہے کہ بابا ہوتے تو کب کا جواب مل چکا ہوتا۔۔
بھیا آئسکریم کھلائیں ناںو علیکم السلام۔ جیتی رہو اور خوش رہو (اپنے خرچے پر)