آپ اپنی پہچان کیوں بدلنا چاہتے ہیں؟ اگر بدلنا ہی چاہتے ہیں تو نئی پہچان کیا ہو گی؟میں اپنا آئی ڈی تبدیل کرنا چاہتا ہوں کس کو کہوں۔کوئی لنک یا منتظم کا نام بتادیں۔شکریہ۔ عین نوازش ہو گی۔
میں نے کب کہے دیا تھا کے مجھے سیکھنا ہےکیوں اب کیا ہوا جو پنجابی سیکھنے سے انکار ہو رہا ہے۔
اچھا آپ کو کیوں فیکر ہو رہی ہے اس نانی کییہ نانی تو میک اپ کرکے بالکل 18کی ہو گئی ہے۔
میک اپ ہے یا کہ جادو؟
اچھا میں کوئی انوکھی زبان میں بات کر تی ہوں کیا جو آپ کی سمجھ میں نہیں آرہی ہےچلیں یہ آپ مرضی ۔
شمشاد بھائی کو تو ہر طرح کی اردو سمجھ آ جاتی ہے۔ تب ہی تو آپ سے یہاں باتیں کر لیتے ہیں۔
اُفففففففففففففففففففففففف اس تبسم کواب مجھے ڈھونڈنا ہی پڑے گاہے ایک جس کا نام تبسم ہے اور وہ محبوب نگر کی رہنے والی ہے۔
میں نے کہا تھا کے آپ لوگ کس زبان میں بات کر رہے ہیں کہا تھاکہا تھا تم نے، ذرا پیچھے جا کر اپنے پیغام تو دیکھو۔ تم نے کہا تھا کہ تم نے پنجابی سیکھنی ہے۔
بہت ہی اچھے گزر رہے ہیں آپ کیسے ہیںتبسم بٹیا رانی، آپ کے روزے کیسے گزر رہے ہیں؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا۔بہت ہی اچھے گزر رہے ہیں آپ کیسے ہیں
جلدی سے ڈھونڈ لائیں۔اُفففففففففففففففففففففففف اس تبسم کواب مجھے ڈھونڈنا ہی پڑے گا
بچوں اور بڑی عمر کے لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے اس لئے ۔رمضان میں ثواب زیادہ ملے گا۔اچھا آپ کو کیوں فیکر ہو رہی ہے اس نانی کی
ہمارے اتنے نصیب کہاں کہ تبسم ہمارے لیے پکوڑے اور چپس بنائيں۔وہ آپ کے لئے پکوڑے اور چپس بنارہی ہے اس لئے نہیں آئیں۔