بالکل یہ بات تو سوچی ہی نہیں میں نے ۔ کہیں مجھے جلے ہوئے نہ کھانے پڑیں۔اب تبسم آئے تو اس سے پوچھتے ہیں کہ اس کو پکوڑے اور چپس بنانے آتے بھی ہیں کہ نہیں۔
آپ کو یہ اطلا کس نے دیوہ آپ کے لئے پکوڑے اور چپس بنارہی ہے اس لئے نہیں آئیں۔
گھر میں پکوڑے میں ہی بناتی ہوں کوئی اور نہیں بناتے۔اب تبسم آئے تو اس سے پوچھتے ہیں کہ اس کو پکوڑے اور چپس بنانے آتے بھی ہیں کہ نہیں۔
اب میں تصویر لگاؤں گی تو آپ کہیں گے کیے کھا نے کے لیے کون لاکر دے گااب تم ان کی تصویر لگاؤ تو علم بھی ہو۔ اور ہاں چپس کون بناتا ہے؟
آپ ابھی سے کھانے کی بات کر رہے ہیں۔ پھر میں آپ کو کھانے کے لیے نہیں دؤں گی تو مجھ پر الزام لگاگئیں گے نا با نا مجھے نہیں لنا رسکپہلے تصویر تو لگاؤ پھر کھانے کے لائق ہوئے تو کہہ بھی دوں گا، نہیں تو تصویر دیکھ کر بتا دوں گا۔
اور چپس کی بھی لیکن تمہارے بنائے ہوئے، تمہاری باجی کے بنائے ہوئے نہیں۔
تھوڑی دیر صبر سے کام لیں اتنا مس نا کرئیں کہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم اسلام۔میری طرف سے اردو محفل کے تمام دوستوں کو محبتوں بھرا سلام قبول ہو
وعلیکم السلاممیری طرف سے اردو محفل کے تمام دوستوں کو محبتوں بھرا سلام قبول ہو
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا طریقا ہے اپنا کیا ہوا کام کسی اور پر ڈالنے کاکہیں؟؟؟؟
نہیں جی میں وہ نہیں کرتا جو آپ نے کیا تھا پڑسو۔
دروازے کے پیچھے چھپ کر