اشتیاق علی
لائبریرین
بہت خوب ۔ افطاری میں تو جناب ابھی تقریبا ساڑھے چار گھنٹے پڑے ہیں۔ اور ابھی سے آپ کو افطاری کے پکوڑوں ، شربت اور فروٹ چاٹ کی یاد آگئی۔افطاری کے وقت کو مس کر رہا ہوں ابھی تو!
بہت خوب ۔ افطاری میں تو جناب ابھی تقریبا ساڑھے چار گھنٹے پڑے ہیں۔ اور ابھی سے آپ کو افطاری کے پکوڑوں ، شربت اور فروٹ چاٹ کی یاد آگئی۔افطاری کے وقت کو مس کر رہا ہوں ابھی تو!
ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ شعیب بھائی ذرا زیادہ ہی سلم سے ہیں اس لیے افطاری جلد یاد آ جاتی ہو گی۔روزے کو افطاری کے لوازمات سے بہلا رہے ہوں گے ناں۔
میرے خیال سے تبسم کا ذکر کر رہے ہیں آپ۔ کیوں؟یہ نانی اماں کہاں رہ گئی، دو تین دنوں سے نظر نہیں آئی۔
مجھے یاد کیا جا رہا ہے کیا یہاں پریہ نانی اماں کہاں رہ گئی، دو تین دنوں سے نظر نہیں آئی۔
اچھا اس کوکامن سینس کہتے ہیں مجھے اب پتا چلاکامن سینس یوز کی ہے۔
کیوں ہوئی نہ کامن سینس درست۔
جی! شاید شمشاد بھائی آپ کو یاد کر رہے تھے؟مجھے یاد کیا جا رہا ہے کیا یہاں پر
اب تبسم سے ہی پوچھنا پڑے گا کہ کون کون سے کرشمے ہیں اور کب سیکھے تھے؟
ارے آپ کو ہی نہیں پتا کون کون سے کرشمے سکھائے تھے آپ نے تو فیس کس بات کی لیں گے آپارے مجھے سے کرشمے سیکھ لیے، اس کی فیس کون دے گا؟
شمشاد بھائی آپ نے فیس بھی لے لی اور ہمیں کہتے ہیں کہ (میں کجھ نئیں سکھیا )۔ واہ بھئیارے آپ کو ہی نہیں پتا کون کون سے کرشمے سکھائے تھے آپ نے تو فیس کس بات کی لیں گے آپ
مجھ سے کیا پوچھنا ہے آپ کواب تبسم سے ہی پوچھنا پڑے گا کہ کون کون سے کرشمے ہیں اور کب سیکھے تھے؟
سوری میں اس لسٹ کو بناؤں گی تو کھلاؤں گی کس کوبڑی لمبی لسٹ دی ان صاحب نے ۔
یہ رہا تبسم آپی کا امتحان ۔
مزمل شیخ صاحب نے آٹھ ایٹم لکھی ہے۔ٹوٹل ہوئے 80 نمبر ۔
ہر سوال کے نمبر یکسا ں ہے۔یعنی 10 نمبر۔
پاس مارک ہے۔ 30 نمبر۔
اب بتائے آپ کیا بناسکتی ہے۔
جلدی جوا ب لکھے اور وہی سب ایٹم آج آپ افطاری میں بنائے گی اور اپنے گھر والوں کو کھلائے گی۔ ہمیں بس اردو ویب پر تصویروں کی شکل میں پوسٹ کرد یں۔ ہم اسی سے دل بہلا لے گے۔
آخری حتمی فیصلہ شمشاد بھائی کرے گے۔
آپ کے گھرمیں ہوں گے آپ کی آمی بنا رہی ہوں گی ناجی! شاید شمشاد بھائی آپ کو یاد کر رہے تھے؟
اور میں بھی اس دن آپ پکوڑوں کا کہہ کر گئیں مگر واپس نہیں آئیں۔ کہاں ہیں میرے پکوڑے؟
امی جان کے ہاتھ کے پکوڑے کھانے کو تو ترس گئے ہیں وہ اس لیے کہ اب امی جان نے باورچی خانے سے بالکل ہی تعلق چھوڑ دیا ہے اس کی وجہ یہ کہ بہت سی بیماریوں نے ہماری امی جان کو پریشان کر رکھا ہے ۔آپ کے گھرمیں ہوں گے آپ کی آمی بنا رہی ہوں گی نا
اللہ آپ کی امی کو صحت یاب کرئے امینامی جان کے ہاتھ کے پکوڑے کھانے کو تو ترس گئے ہیں وہ اس لیے کہ اب امی جان نے باورچی خانے سے بالکل ہی تعلق چھوڑ دیا ہے اس کی وجہ یہ کہ بہت سی بیماریوں نے ہماری امی جان کو پریشان کر رکھا ہے ۔
اس لیے خود بھی انہیں نہیں کہتے ۔ البتہ خاتون خانہ کچھ ایسا بنا دیں تو غنیمت ورنہ جو ملے اس پر ہی گزارا کر لیتے ہیں۔
وہ تو بنا ہی دیتی ہیں۔ مگر آپ نے جو وعدہ کیا تھا اس کا کیا ؟اللہ آپ کی امی کو صحت یاب کرئے امین
آپ اپنی خاتون خانہ سے کیوں نہیں کہتے وہ ضرور بنادیں گی
پکوڑی یہاں نہیں لاسکتی ہوں بھائی بناؤں گی تو باباکے علاوہ کوئی نہیں کھائیں گے آپ سب کے لیے بناؤں گی تو بچ جا ئے گی نا چپس وہ بناؤں گی تو آپ کے لیے بھی یہاں لاؤں گی بھائی رمضان میں ہمارے یہاں چپس بنا بہت ہی مشکل کام ہے بناؤں گی تو کھائے گا کوئی نہیں رمضان کے بعد ضرور لے کرآؤں گی بھائیوہ تو بنا ہی دیتی ہیں۔ مگر آپ نے جو وعدہ کیا تھا اس کا کیا ؟
ٹھیک ہے اپیا رمضان کے بعد کھلا دیجئے گا۔پکوڑی یہاں نہیں لاسکتی ہوں بھائی بناؤں گی تو باباکے علاوہ کوئی نہیں کھائیں گے آپ سب کے لیے بناؤں گی تو بچ جا ئے گی نا چپس وہ بناؤں گی تو آپ کے لیے بھی یہاں لاؤں گی بھائی رمضان میں ہمارے یہاں چپس بنا بہت ہی مشکل کام ہے بناؤں گی تو کھائے گا کوئی نہیں رمضان کے بعد ضرور لے کرآؤں گی بھائی
ضرور کھلاؤں گیٹھیک ہے اپیا رمضان کے بعد کھلا دیجئے گا۔
ارے آپ کو ہی نہیں پتا کون کون سے کرشمے سکھائے تھے آپ نے تو فیس کس بات کی لیں گے آپ
شمشاد بھائی آپ نے فیس بھی لے لی اور ہمیں کہتے ہیں کہ (میں کجھ نئیں سکھیا )۔ واہ بھئی
بہت شکریہ۔ ہم اس دن اور اس دن ہونے والی اس دعوت کا انتظار کریں گے۔ضرور کھلاؤں گی