شمشاد
لائبریرین
میں ہوں ناں کھانے کے لیے۔مجھ سے کیا پوچھنا ہے آپ کو
سوری میں اس لسٹ کو بناؤں گی تو کھلاؤں گی کس کو
میں ہوں ناں کھانے کے لیے۔مجھ سے کیا پوچھنا ہے آپ کو
سوری میں اس لسٹ کو بناؤں گی تو کھلاؤں گی کس کو
سمجھا تو میں یہی تھا کہ آپ نے فیس لے لی۔ مگر یہ معاملہ کیا ہے؟ ذرا ہمیں بھی سمجھائیے؟وہ کہہ رہی ہے کہ جب مجھے یہی نہیں معلوم کہ میں کون کون سے کرشمے سکھائے تھے تو میں فیس کس بات کی لوں گا۔
اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ تبسم نے فیس دے دی ہے۔
ارے آپ تو سارے ہڑپ کر جائیں کے (کجھ میرے لئی وی چھڈ دیناں )میں ہوں ناں کھانے کے لیے۔
یہ لو ابھی اس کو یاد کیا تھا اور ابھی حاضر بھی ہو گئی۔مجھے یاد کیا جا رہا ہے کیا یہاں پر
چھڈوں گا تو تب ناں جب یہ بنا کر لائے گی۔ارے آپ تو سارے ہڑپ کر جائیں کے (کجھ میرے لئی وی چھڈ دیناں )
بنائے لائیں گی رمضان کے بعد کا وعدہ کیا ہے۔چھڈوں گا تو تب ناں جب یہ بنا کر لائے گی۔
جو بھی ایٹم آپ بنائے گی جس دن کرنا یہ ہے آپ کو ۔مجھ سے کیا پوچھنا ہے آپ کو
سوری میں اس لسٹ کو بناؤں گی تو کھلاؤں گی کس کو
جی بجا فرما یا آپ نے۔ سارہ بھی کافی دنوں سے محفل میں نہیں آئيں۔یہ ہیرو تراب کہاں رہ گیا؟ بہت دنوں سے نہیں آیا۔
سارہ بھی نظر نہیں آئی۔