کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہم تو اپنے پیارے والے بھیا کو مس کررہے ہیں۔
آج نجانے کہاں گم ہیں
بلکہ گم صم ہیں
ہمیں تو پریشانی سی ہونے لگی ہے ابھی :|
 

فہیم

لائبریرین
وہ ہیں نہ پیارے سے دلارے سے سعود بھیا۔
نہ معلوم کہاں گم ہیں۔
ہم ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک ہارے ہیں۔ لیکن ان کا کچھ اتہ پتہ ہی نہیں :(
 
وہ ہیں نہ پیارے سے دلارے سے سعود بھیا۔
نہ معلوم کہاں گم ہیں۔
ہم ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک ہارے ہیں۔ لیکن ان کا کچھ اتہ پتہ ہی نہیں :(
بھئی ہم ذرا فون پر مصروف ہیں۔ اور آج ایک چیز کا اجرا کرنا ہے اس کی نوک پلک درست کر رہے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بھی مل جاتے ہیں لیکن جو مزہ خود سے توڑ کر کھانے میں ہے وہ پہلے سے ٹوٹے ہوؤں میں نہیں ہوتا۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ بھی مل جاتے ہیں لیکن جو مزہ خود سے توڑ کر کھانے میں ہے وہ پہلے سے ٹوٹے ہوؤں میں نہیں ہوتا۔
مجھے تو یہ مزہ مونگ پھلی یا چلغوزوں میں آتا ہے۔
نمک والے پستوں سے بھی یہ مزہ لیا جاسکتا ہے۔

لیکن بادام خود توڑ کو کھانے کا اتفاق کم ہوا ہے
اور میں دانتوں سے تو توڑتا ہی ہوں
دو انگلیوں سے بھی توڑ لیتا ہوں :)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
تو یہاں جوڈو کراٹے کی باتیں چل رہی ہیں۔ تو شمشاد بھائی کیا آپ نے کبھی بادام دو انگلیوں سے توڑا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے جوڈو کراٹے صرف لکھنا آتا ہے۔ اور بادام میں دو انگلیوں سے تو نہیں دو ہاتھوں سے ضرور توڑا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھڑی کا مطلب ہوتا ہے پکڑی یعنی کہ کہیں پکڑی نہ گئی ہو۔
ویسے تم اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top