تبسم
محفلین
اچھا وہ کھاؤں گی بھائی پر اُسے کھاتےکیسے ہیں یہ بھی بتا دیں آپایسا کرو کہ پھر ہوا کھاؤ۔
اچھا وہ کھاؤں گی بھائی پر اُسے کھاتےکیسے ہیں یہ بھی بتا دیں آپایسا کرو کہ پھر ہوا کھاؤ۔
وعلیکم السلامتو آمد ہو گئی آپ کی ۔ سلام قبول کیجئے۔
بہت خوب ۔ تو پھر کوئی نئی تازی سناؤ۔وعلیکم السلام
ہاں میں حاضرہوگئی ہوں
آپ بتائیں آپ کیا سُنا چاہتے ہیںبہت خوب ۔ تو پھر کوئی نئی تازی سناؤ۔
ارے ہم کیا سنا سکتے ہیں ۔ آپ نے کیا سننا ہے؟آپ بتائیں آپ کیا سُنا چاہتے ہیں
اب اس وقت تو میں یہ سُن رہی ہوںارے ہم کیا سنا سکتے ہیں ۔ آپ نے کیا سننا ہے؟
اگر ساتھ میں کچھ لکھ بھی دیتیں تو سمجھ آ جاتا کہ کیا سن رہی ہیں۔ میں اسے سننے سے قاصر ہوں ۔ کیونکہ ہمارے ہاں یو ٹیوب بند ہے۔اب اس وقت تو میں یہ سُن رہی ہوں
چلیے کوئی بات نہیں۔ اگر آپ لکھ دیں گی تو بہتر ورنہ گزرا ہی سہی ۔اب مجھے کیا پتا تھا آپ کے یہاں یوٹیوب نہیں آتا ہے
اچھا تو سونا سونا سنا جا رہا تھا ۔ بہت اچھے۔اب اس وقت تو میں یہ سُن رہی ہوں
اچھا آپ پہلے مجھے بتا دیں کے کیا کھانے سے اور کیا سُنے اور کہاں جا نے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جا تا ہے۔گانے مت سُنا کرو، نہیں تو تمہارا رنگ کالا ہو جائے گا۔
ہوا کھانے کا طریقہ بعد میں بتاؤں گا۔
ہاںاچھا تو سونا سونا سنا جا رہا تھا ۔ بہت اچھے۔