تبسم
محفلین
گھرمیں اور کہاںپھڑی کا مطلب ہوتا ہے پکڑی یعنی کہ کہیں پکڑی نہ گئی ہو۔
ویسے تم اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟
گھرمیں اور کہاںپھڑی کا مطلب ہوتا ہے پکڑی یعنی کہ کہیں پکڑی نہ گئی ہو۔
ویسے تم اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟
غلط کہہ رہی ہو تم۔ گھرمیں ہوتیں تو محفل میں ضرور آتیں۔گھرمیں اور کہاں
ٹھیک ہے تو پھر آپ گرم پانی کی بھاپ لے لیں اس میں وکس Vicks ڈال کر ۔ کافی افاقہ ہو گا اور دوا بھی نہیں کھانی پڑے گی۔آج تو کوئی دوا کھا نے کا موڈ نہیں ہے6 دن سے دوا کھا کھا کر بزار آگئی ہوں
سوچنا کیا ہے طبیعت ٹھیک کرنی ہے تو ایک آدھ بار ایسا کر لیں ضرور فائدہ ہو گا ۔ آزمودہ ہے۔ٹھیک ہے اس بارے میں سوچوں گی
ہمت کیوں نہیں ہے بھلا؟ آخر صحت کا معاملہ ہے تھوڑا بہت تو برداشت کرنا ہی پڑتا ہے اور اوپر سے آپ کو دوا سے بھی تو رہائی مل جائے گی۔ایک بار کیا تھا دوبارا کر نے کی ہمت نہیں ہے مجھ میں
ایسا کرو کہ پھر ہوا کھاؤ۔آج تو کوئی دوا کھا نے کا موڈ نہیں ہے6 دن سے دوا کھا کھا کر بزار آگئی ہوں