کون سا مہورت نکلوا رہی ہو؟اچھا آپ پہلے مجھے بتا دیں کے کیا کھانے سے اور کیا سُنے اور کہاں جا نے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جا تا ہے۔
کیوں بعد میں کوئی اچھا سا مُہرت نکل نے والا ہے کیا
اچھا ۔ مجھے علم نہیں تھا۔ تبسم بہت اچھے۔اشتیاق بھائی یہ تبسم ہے، یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔
درست فرمایا آپ نے۔ ستانا اچھی بات تھوڑی ہے۔اب تو علم ہو گیا ناں۔
اور ابھی آپ نے دیکھا ناں یہ فیس بُک پر اپنی باجی کو ستا رہی تھی۔
اچھا اب تک میں نے ایسا کون سا کام کیا ا ہے جو کوئی اور نہیں کر سکے۔اشتیاق بھائی یہ تبسم ہے، یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔
ایک بار اُن ہوں نے مجھے ستایا تھا تو مجھے موقا ملے گا تو میں بھی ستاؤں گی نا اُن کو اس میں بُری بات کیا ہےدرست فرمایا آپ نے۔ ستانا اچھی بات تھوڑی ہے۔
دیکھ لیں اور ذرا غور سے دیکھیں۔ہاں دیکھ رہی ہوں وہ کیا کہے رہے ہیں
یعنی کہ ادلے کا بدلہ، لیکن باجی کے ساتھ تو ایسا نہیں کرنا چاہیے ناں۔ایک بار اُن ہوں نے مجھے ستایا تھا تو مجھے موقا ملے گا تو میں بھی ستاؤں گی نا اُن کو اس میں بُری بات کیا ہے
کہاں سے آج مجھے تنگ کیا جا رہا ہے یہیں پر ہوں اور کہاںیہ تبسم آج کہاں رہ گئی؟ کہیں پھر تو باجی کو تنگ کرنے نہیں چلی گئی۔