اشتیاق علی
لائبریرین
ابھی تو آنا ہوا ہے آپ کا ۔
ہاںابھی تو آنا ہوا ہے آپ کا ۔
تو سلام قبول کیجئے اور بتائیے مزاج کیسے ہیں اب؟ طبیعت کچھ سنبھلی یا ویسے ہی ہے؟
وعلیکم السلامتو سلام قبول کیجئے اور بتائیے مزاج کیسے ہیں اب؟ طبیعت کچھ سنبھلی یا ویسے ہی ہے؟
ہائیں غصہ۔ جب طبیعت ٹھیک ہو چکی ہے تو غصہ کیوں آ رہا ہے؟ کیا بات ہے ہمیں بتائیے شاید آپ کا غصہ دور کر سکیں۔وعلیکم السلام
ٹھیک ہو گئی ہوں آج ہی مکمل ہوا ہے علاج۔ مزاج توٹھیک ہے پر غصہ بہت آرہا ہے
نہیں کر کستے آپ کر سکتے تو آپ کو بتا چوکی ہو تی میںہائیں غصہ۔ جب طبیعت ٹھیک ہو چکی ہے تو غصہ کیوں آ رہا ہے؟ کیا بات ہے ہمیں بتائیے شاید آپ کا غصہ دور کر سکیں۔
ٹھیک ہے یہ بتائیے جب غصہ آتا ہے آپ کو تو کیسے کنٹرول ہوتا ہے؟نہیں کر کستے آپ کر سکتے تو آپ کو بتا چوکی ہو تی میں
کنٹرول کر نے کے لیے مجھے کچھ کر نے کی ضرورت نہیں ہو تی جیسے آتا ہے ویسےہی چلا بھی جاتا ہےٹھیک ہے یہ بتائیے جب غصہ آتا ہے آپ کو تو کیسے کنٹرول ہوتا ہے؟
لالہ کہاں تھے آپ بھلا ؟جی بٹیا
ہنستی مسکراتی رہو سدا آمین
بٹیا رانیلالہ کہاں تھے آپ بھلا ؟
میری دوست ہیںاور یہ سامی کون ہیں؟
واہ واہ ، کیا بات ہے ۔بٹیا رانی
پنجابی کا اک شعر پڑھ لیا تھا ۔ اسے ہی سلجھاتا پھر رہا تھا عدالتوں میں
تپ دیا پتھراں تے لیٹنا وی پیندا اے
یاریاں نبھانیاں نئیں انیاں سُکھلیاں
آجکل تمہیں غصہ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی آ رہا ہے۔وعلیکم السلام
ٹھیک ہو گئی ہوں آج ہی مکمل ہوا ہے علاج۔ مزاج توٹھیک ہے پر غصہ بہت آرہا ہے
اچھا کب کب دیکھا مجھے غصہ میںآجکل تمہیں غصہ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی آ رہا ہے۔
تو آمد ہو گئی محفل میں سنائیے کیا حال ہیں آپ کے؟اچھا کب کب دیکھا مجھے غصہ میں