کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلو اچھی بات ہے۔ میں بھی سونے جا رہا ہوں۔ ابھی دو گھنٹے ہیں میرے پاس سونے کے لیے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے چاچو ۔۔آپ سو جائیں اور ویسے آپ اتنی جلدی کیوں اٹھ گئے تھے۔ اچھی سے نیند لیجئے گا۔ شب بخیر !
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہ بتاؤ، ہمیں کیا، تمہیں ہی گناہ ملے گا۔
ہائے اللہ جی ! چاچو مجھے یاد آگیا ہم چھوٹے ہوتے تھے تو چھوٹی چھوٹی بات پر کہتے تھے یوں ۔۔"دیکھنا بچو تمہیں ہی گناہ ملے گا"۔اور پھر دوسرا کہتا تھا "اچھا گنا ملے گا ؟ پھر ٹھیک ہے میں مزے سے کھاؤں گا":rollingonthefloor:
 
مقدس

اچھا اچھا یہ وہ والا گناہ ہے
پھر ٹھیک ہے
میں نتانے والی تھی کہ کس کو مس کر رہی ہوں
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top