فہیم
لائبریرین
اور اگر میں نے شکایت لگادی امی سے تومیں خود ہی بنا لوں گی بھیاا
اور اگر میں نے شکایت لگادی امی سے تومیں خود ہی بنا لوں گی بھیاا
کوئی نہیں۔۔ ہم کسی سے نہیں ڈرتے ورتےاور اگر میں نے شکایت لگادی امی سے تو
لال بیگ اور چوہے سے بھی نہیںکوئی نہیں۔۔ ہم کسی سے نہیں ڈرتے ورتے
ہوگی لائبریری کے کسی کونے کھدرے میں۔میں تو مقدس کو مس کر رہا ہوں۔
ہائے کیا ہوا
میں وہی ہوں اور کون سی والی کو مس کر رہے ہیں
کوئی نہیں شمشاد بھیاااااا
ایسے یادیں کہیںپاکستان کو، اپنے شہر کواوردوستوں کو
پاکٹ میں ڈالی تھیوہی والی
کہاں ہے وہ، کہاں چھپایا اس کو
کہاں گئی وہ میمی پرانی والی
اچھا چلو ٹھیک ہے، ہمیں یہ والی بھی قبول ہے۔ اداس ہونے کی ضرورت نہیں۔
اور میں بھی آپکو بہت مسسس سسس سسس سسس سسس س کر رہی تھی ۔
نہ بتاؤ، ہمیں کیا، تمہیں ہی گناہ ملے گا۔