فہیم
لائبریرین
پاکٹ میں ڈالی تھی
شاید گر گئی ہو گی
ہی ہی ہی ہی
بس لاکر دو مجھے
مجھے نہیں معلوم
پاکٹ میں ڈالی تھی
شاید گر گئی ہو گی
ہی ہی ہی ہی
بس لاکر دو مجھے
مجھے نہیں معلوم
لو ہنس رہی ہو۔۔
واقعی کھسک گیا ہے۔وہ تو پہلے ہی کھسکا ہوا ہے بھئا
شمشاد بھیا کسی گورے کا نہ ہوں یہ دیکھ لیجیئے گاکچھ پُرزے مجھ ملے ہیں، معلوم نہیں کس کے ہیں؟ نشانی بتا کر طلب کیے جاسکتے ہیں۔
فہیم بھائی کی کھسکی ہوئی بہنواقعی کھسک گیا ہے۔
جب اس طرح ہنسوں گی تو یہی ہوگافہیم بھائی کی کھسکی ہوئی بہن
اب کیا کروں بھیاجب اس طرح ہنسوں گی تو یہی ہوگا
پہلی نظر میں شہر کو شوہر پڑھ گیاپاکستان کو، اپنے شہر کواوردوستوں کو
سارہ آپی یا ساحرہ آپی ؟اب کیا کروں بھیا
پتا ہے کہ کل ساحرہ آپی سے بات ہو رہی تھی تو کہنے لگیں کہ مقدس تک باتیں کم کرتی ہوں اور ہنستی زیادہ ہو ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی ساحرہ آپی جو ہماری نند ہوتی ہیںسارہ آپی یا ساحرہ آپی ؟
بلا وجہ ہی ہنستا ہے ناں
بھائی سے منسوب ایک لطیفہ یاد آیا ایک دفعہ آفس آیا تھا تو میں نے کباب لانے بھیجا واپسی پر 20 کباب اور 20 روٹیاں لایا یعنی ایک روٹی کے ساتھ ایک کباب ۔ یہاں کی روٹی اتنی بڑی ہوتی ہے کہ ایک کے ساتھ سات آٹھ کباب آسانی کے ساتھ کھائے جاسکتے ہیں۔
تم یہ کرو کہ اپنی نظر اترواتی رہا کرواب کیا کروں بھیا
پتا ہے کہ کل ساحرہ آپی سے بات ہو رہی تھی تو کہنے لگیں کہ مقدس تک باتیں کم کرتی ہوں اور ہنستی زیادہ ہو ہی ہی ہی ہی
تم یہ کرو کہ اپنی نظر اترواتی رہا کرو
اور ساحرہ آپی تو صرف نام کی ساحرہ ہیں۔
جبکہ تمہارا سحر فوراً سر چڑھ جاتا ہے
یعنی کہ آپ نے مجھے جادوگرنی بنا دیا
توبہ کریں بھیا
استغفار پڑھین جلدی سے
ہی ہی ہی