کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
واہ بالکل مجھ پہ گیا ہے، میں بھی شاپنگ ایسے ہی کرتی ہوں، جو چیز چاہیے ہو ناں وہ گن کر لاتی ہوں اور میری امی کو بہت غصہ آتا ہے مجھ پر
ہی ہی ہی ہی
پر مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کتنے لوں۔۔ جب فروٹ لینا ہو تو میں امی سے پوچھتی ہوں کتنے لاؤں گن کر بتائیں
ہی ہی ہی ہی ہی
:):-P
 
فہیم

سوچ رہا ہوں اگر کبھی انگور لانے پڑھ گئے تو کیا ہوگا:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
تم ابھی صرف دودھ پیا کرو اور وہ بھی بوتل میں ڈال کے۔ جب تھوڑے بڑے ہو جاؤ گے تو گلاس میں ڈال کر پیا کرنا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top