گمنام زندگی
محفلین
میں آپ سب کو مسڑ کر رہا ہوں
آپ نے بات اگر شادی تک پہچانی دینی ہے تو اور بات ہے ،چوہدری صاحب بھی نشے لیتے ہیں۔
پتہ بھی ہے مسٹر کرنے سے کیا ہو گا؟
میں بھی آگئی یہ مغل بھائی کہاں ہیںیہ لو آ گیا۔ لیکن اب تم کہاں گئیں؟ اب میں تمہیں مس کر رہا ہوں۔
آؤ جی جم جم آؤ
جی آیاں نوں
کداں آئے سی؟
یہ کون سی زبان میں بات کر رہے ہیں آپ لوگاسی ویکھن آئے آں کہ کوئی گڑ بڑ تے نئیں۔ خیر تسی کداں آئے او؟
یہ ہماری سوہنی زبان پنجابی ہے۔یہ کون سی زبان میں بات کر رہے ہیں آپ لوگ
اس کو اردو میں لکھ دیتے ہیں تاکہ آپ سمجھ جائیں۔ (ہم یہاں دیکھنے آئیں ہیں کہ کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ خیر آپ کیسے آئے ہیں ؟ اب خوش؟اسی ویکھن آئے آں کہ کوئی گڑ بڑ تے نئیں۔ خیر تسی کداں آئے او؟
کیا آپ کو پنجابی نہیں آتی؟
نہیں آتی تھوڑی سمجھے آتی ہےکیا آپ کو پنجابی نہیں آتی؟
اوہو۔ تو پھر سیکھ لیں نہ پنجابی یہ کونسا کوئی مشکل زبان ہے۔نہیں آتی تھوڑی سمجھے آتی ہے
اچھی خامی پکڑی آپ نے۔ ویل ڈن۔اشتیاق بھائی اس کو ٹھیک سے اردو نہیں آ رہی اور آپ اس کو پنجابی سیکھنے کا کہہ رہے ہیں۔
مجھے سیکھنی ہی نہیں ہے پنجابیاوہو۔ تو پھر سیکھ لیں نہ پنجابی یہ کونسا کوئی مشکل زبان ہے۔
اشتیاق بھائی اس کو ٹھیک سے اردو نہیں آ رہی اور آپ اس کو پنجابی سیکھنے کا کہہ رہے ہیں۔