کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
اور مجھے تو ہر وہی کام کرنے کی عادت ہے جس سے منع کیا جائےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے میں سو جاتی ہوں
 
زینب

محفلین
سلام بھای جی۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں ہی ہوں آُپ کو تو پتا ہے رمضان میں تو میں خود کو بھی دستیاب نہیں ہوتی۔۔۔ویسے دو دن سے میری طبیعت خراب ہے۔۔۔۔۔آج کا روزہ تو میں نے چائے کے ساتھ 2 بسکٹ کھا کے رکھا۔۔۔۔۔دیتے ہیں میری ہمت کی داد
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم ، کیا حال زینب ، طبیعت کیوں خراب کر لی ، رمضان میں کیا زیادہ مصروف ہو جاتی ہیں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
کہاں مصروف ہو جاتی ہے یہ، بچت کرتی ہے، کہتی ہے کنجوسی ہزار نعمت ہے۔
کچھ کھائے پیئے، اپنی جان پر لگائے تو صحت مند بھی رہے۔
 
زینب

محفلین
چاند بابو تو مجھے بھی کبھی نہین ملے جبکہ میں تو رہتی ہی چاند پے ہوں اپ تو زمین کے رہنے والے ہو اپ کو چاند کیسے ملے گا
 
زینب

محفلین
آپ کے کیا کہنے آپ تو سارے فورم کو ہی مس کرتے رہتے ہیں کہیں خود نا مس ہو جایئے گا
 
شمشاد

لائبریرین
چاند بابو تو مجھے بھی کبھی نہین ملے جبکہ میں تو رہتی ہی چاند پے ہوں اپ تو زمین کے رہنے والے ہو اپ کو چاند کیسے ملے گا

چاند بھی کوئی رہنے کی جگہ ہے، ہر طرف گڑھے ہر طرف مٹی، نہ سبزہ نہ پانی، نہ چھپر نہ چھایا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھلے ہی ایسا ہے لیکن جب سے آرمسٹرانگ نے آ کر چاند کی حقیقت بتائی ہے، اپنے علاقہ چاند سے بہت بہتر ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور میں زونی کو مس کر رہا ہوں، کئی دن پہلے سحری میں روزہ رکھ کر نکلی تھی، ابھی تک واپس نہیں آئی۔ معلوم نہیں افطاری بھی کی تھی یا نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top